• Home  
  • مری کے قریب بس کھائی میں گرنے سے جانی نقصان، مریم نواز کا اظہار افسوس
- پاکستان

مری کے قریب بس کھائی میں گرنے سے جانی نقصان، مریم نواز کا اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مری، لوئر باڑیاں کے پی کے قریب بس کھائی میں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بارش ہوگی یا نہیں : اہم پیش گوئی آگئیوزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے حادثے میں جاں بحق افراد کے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت […]

مری کے قریب بس کھائی میں گرنے سے جانی نقصان، مریم نواز کا اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مری، لوئر باڑیاں کے پی کے قریب بس کھائی میں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

بارش ہوگی یا نہیں : اہم پیش گوئی آگئی
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے حادثے میں جاں بحق افراد کے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا جبکہ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر مری اور دیگر ہسپتالوں میں حادثے کے زخمیوں کا بہترین علاج جاری ہے۔

حکام کے مطابق مری کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور سامبلی ہسپتال میں میڈیکل الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.