• Home  
  • پاکستانی فلم ’’میرا لیاری‘‘ نے عالمی ایوارڈ جیت لیا
- شوبز

پاکستانی فلم ’’میرا لیاری‘‘ نے عالمی ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’’میرا لیاری‘‘ نے بیلاروس کے شہر منسک میں منعقدہ بین الاقوامی فلم فیسٹیول ’’لسٹاپڈ‘‘ میں اسپیشل جیوری ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ ابوعلیحہ کی تحریر و ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی پروڈیوسر عائشہ عمر اور وقاص رضوی ہیں حکومت سندھ کے تعاون سے بننے والی فلم لیاری کی ایک نوجوان لڑکی کی […]

پاکستانی فلم ’’میرا لیاری‘‘ نے عالمی ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’’میرا لیاری‘‘ نے بیلاروس کے شہر منسک میں منعقدہ بین الاقوامی فلم فیسٹیول ’’لسٹاپڈ‘‘ میں اسپیشل جیوری ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔

ابوعلیحہ کی تحریر و ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی پروڈیوسر عائشہ عمر اور وقاص رضوی ہیں حکومت سندھ کے تعاون سے بننے والی فلم لیاری کی ایک نوجوان لڑکی کی کہانی ہے، جو معاشرتی رکاوٹوں اور خاندانی مخالفت کے باوجود فٹبالر بننے کا خواب دیکھتی ہے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.