• Home  
  • پیرا فورس کارروائی، تاجروں پر تشدد کے الزام میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست
- پاکستان

پیرا فورس کارروائی، تاجروں پر تشدد کے الزام میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست

شاہ عالم مارکیٹ میں 5 روز قبل پیرا فورس کی کارروائی کے دوران تاجروں پر مبینہ تشدد کے معاملے پر سیشن کورٹ میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ ٹریفک چالانوں کے نادہندگان سے ریکوری کیلئے مئوثر اقدامات کرنے کی ہدایتشاہ عالم مارکیٹ کے تاجر ایاز چودھری نے نوید طارق ایڈووکیٹ کی وساطت […]

پیرا فورس کارروائی، تاجروں پر تشدد کے الزام میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست

شاہ عالم مارکیٹ میں 5 روز قبل پیرا فورس کی کارروائی کے دوران تاجروں پر مبینہ تشدد کے معاملے پر سیشن کورٹ میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔

ٹریفک چالانوں کے نادہندگان سے ریکوری کیلئے مئوثر اقدامات کرنے کی ہدایت
شاہ عالم مارکیٹ کے تاجر ایاز چودھری نے نوید طارق ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی، جس میں اسسٹنٹ کمشنر شفیق ڈوگر، علی رضا، عدنان اور دیگر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج اقتدار حسین نے موچی گیٹ پولیس سے 11 ستمبر کو رپورٹ طلب کرلی۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.