• Home  
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں آج پھر کمی، نوٹیفکیشن آگیا
- پاکستان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں آج پھر کمی، نوٹیفکیشن آگیا

 حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کا اعلان کردیا ۔  پٹرول 3 روپے فی لیٹر سستا ہوگیا ، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 332 روپے فی لیٹرمقرر ہوگئی۔ اسکے علاوہ ڈیزل 4 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 360 روپے ہوگئی۔ […]

پیٹرول

 حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کا اعلان کردیا ۔ 

پٹرول 3 روپے فی لیٹر سستا ہوگیا ، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 332 روپے فی لیٹرمقرر ہوگئی۔ اسکے علاوہ ڈیزل 4 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 360 روپے ہوگئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق 13 نومبرکے لیے کیاگیا گیا ہے۔ 

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.