• Home  
  • والدین کےخوابو ں کی تعبیر مکمل کرنےوالے طلبہ انعام کے مستحق ہیں:مریم نواز
- پاکستان

والدین کےخوابو ں کی تعبیر مکمل کرنےوالے طلبہ انعام کے مستحق ہیں:مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ والدین کے خوابوں کی تعبیر مکمل کرنے والے طلبہ انعام کے مستحق ہیں۔ جہلم میں لیپ ٹاپ اورہونہار سکالرشپس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ  ہونہار طلبہ کو محنت کا صلہ دینے آئی ہوں  ، طلبہ کو ای سکیورٹی بھی فراہم […]

مریم-نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ والدین کے خوابوں کی تعبیر مکمل کرنے والے طلبہ انعام کے مستحق ہیں۔

جہلم میں لیپ ٹاپ اورہونہار سکالرشپس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ  ہونہار طلبہ کو محنت کا صلہ دینے آئی ہوں  ، طلبہ کو ای سکیورٹی بھی فراہم کی جائے گی۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب بھر میں طلبہ کو ایک لاکھ سے زائد سکوٹیز دیں گے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.