بالآخر سمارٹ سلیبس جاری ہونے کاوقت آگیا،صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر نے سمارٹ سلیبس کااعلان کردیا۔
پیکٹاء نہم ،دہم ، گیارہویں،بارہویں کا سمارٹ سلیبس ہفتے کے روز جاری کرے گا۔
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا کہ سمارٹ سلیبس تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔
سمارٹ سلیبس سے طلباء کو آئندہ سال بورڈ امتحان دینے میں آسانی ہوگی۔
کل پیکٹا سمارٹ سلیبس کی تفصیلات جاری کرے گا ۔

