• Home  
  • مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
- پاکستان

مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

طیاروں کا ایندھن ،مٹی کا تیل اورلائٹ ڈیزل مزیدمہنگاہوگیا۔طیاروں کے ایندھن کی قیمت میں26 روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافہ ہواہے جس کے بعد جیٹ فیول کی نئی قیمت 376 روپے 76 پیسے فی لیٹر مقررہوگئی ہے ،اس سے پہلے جیٹ فیول کی قیمت 349 روپے 81 پیسے فی لیٹر تھی۔  مٹی کا تیل 22روپے […]

مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

طیاروں کا ایندھن ،مٹی کا تیل اورلائٹ ڈیزل مزیدمہنگاہوگیا۔
طیاروں کے ایندھن کی قیمت میں26 روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافہ ہواہے جس کے بعد جیٹ فیول کی نئی قیمت 376 روپے 76 پیسے فی لیٹر مقررہوگئی ہے ،اس سے پہلے جیٹ فیول کی قیمت 349 روپے 81 پیسے فی لیٹر تھی۔

 مٹی کا تیل 22روپے 97پیسے فی لیٹر مہنگاکردیاگیا جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 347روپے32 پیسے فی لیٹر مقررہوگئی ہے،اس سے پہلے مٹی کے تیل کی قیمت 324 روپے 35 پیسےفی لیٹر تھی۔

لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 25روپے 23پیسے فی لیٹر اضافہ ہواہے جس کے بعد لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 304 روپے 78پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے جواس سے پہلے 279 روپے 55 پیسے فی لیٹر تھی۔
قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج سے کیا گیا ہے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.