کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے ’’ٹکٹ بیلٹ‘‘ کا آج سے آغاز
(یکم اکتوبر 2026): آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 اگلے برس اکتوبر میں کھیلا جائے گا جس کے ٹکٹوں کے حصول کے لیے شائقین آج سے درخواست دے سکتے ہیں۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 اگلے برس اکتوبر، نومبر میں جنوبی افریقہ، زمبابوے اور کینیا کی مشترکہ میزبانی میں کھیلا جائے گا۔ […]








