Month: September 2026

ہم قانون کو ماننے والی جماعت ہیں، پُرامن احتجاج کریں گے: سلمان اکرم راجہ
پاکستان

ہم قانون کو ماننے والی جماعت ہیں، پُرامن احتجاج کریں گے: سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ ہم قانون کو ماننے والی جماعت ہیں، پُرامن احتجاج کریں گے۔ نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ عدالت لانگ مارچ پر کیا فیصلہ کرتی ہے، […]

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ
پاکستان

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد مختلف مقدمات میں مطلوب دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے پہلے سے جاری وارنٹ پر عملدرآمد تیز […]

 سابق آل راؤنڈر انور علی امریکا کی  مائنر لیگ میں ٹیم شکاگو کے ہیڈ کوچ مقرر 
کھیل

 سابق آل راؤنڈر انور علی امریکا کی  مائنر لیگ میں ٹیم شکاگو کے ہیڈ کوچ مقرر 

لاہور:اکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر انور علی کوچنگ کے میدان میں آ گئے۔ نیوز کے مطابق 38 سالہ انور علی کو امریکا کی مائنر لیگ میں ٹیم شکاگو کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔کنگسمین شکاگو نے انور علی کو باضابطہ طور پر کوچ بنانے کا اعلان کر دیا۔ امریکا کی مائنر لیگ […]

ٹیم سے ڈراپ کئے جانے کے بعد امام الحق اور محمد رضوان کو نئی ذمہ داریاں مل گئیں
کھیل

ٹیم سے ڈراپ کئے جانے کے بعد امام الحق اور محمد رضوان کو نئی ذمہ داریاں مل گئیں

لاہور:دورہ انگلینڈ کے دوران تیسرے ٹیسٹ میچ سے ڈراپ ہونے والے قومی کرکٹرز امام الحق اور محمد رضوان کو نئی ذمہ داریاں مل گئیں۔ نیوز کے مطابق امام الحق اور محمد رضوان پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون اور کپ کیلئے منتخب ٹیموں میں شامل ہوگئے ہیں۔ مبینہ انکوائری کا سامنے کرنیوالےامام الحق کوآئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ […]

’منی ہارٹ اٹیک آ گیا تھا‘ بلال عباس خان کے وائرل شوٹ پر مداحوں کا ردعمل
شوبز

’منی ہارٹ اٹیک آ گیا تھا‘ بلال عباس خان کے وائرل شوٹ پر مداحوں کا ردعمل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اور مقبول اداکار بلال عباس خان ایک دلکش شادی کے تھیم پر مبنی فوٹوشوٹ میں نظر آئے ہیں، جس نے سوشل میڈیا پر آتے ہی دھوم مچا دی ہے۔ اسکرین سے کچھ ماہ دور رہنے کے بعد اداکار بلال عباس نے حال ہی میں ‘ریپبلک بائے عمر فاروق’ کے لیے […]

ایئر سیال ملک کی دوسری بڑی ایئر لائن بن گئی
پاکستان

ایئر سیال ملک کی دوسری بڑی ایئر لائن بن گئی

کراچی: سیالکوٹ بزنس کمیونٹی کی نجی ایئر لائن ایئر سیال ملک کی دوسری بڑی ایئر لائن بن گئی ہے، ایک اور طیارہ بیڑے میں شامل کر لیا گیا ہے۔ ایئر سیال کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایئر لائن کے فضائی بیڑے میں مزید 18 جہاز شامل کیے جائیں گے، کمپنی نے غیر ملکی ایوی […]

فچ نے پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کی پیشگوئی واپس لے لی
پاکستان

فچ نے پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کی پیشگوئی واپس لے لی

اسلام آباد (10 ستمبر 2026): فچ نے رواں برس پاکستانی روپے کی امریکی ڈالر کے مقابلے میں قدر میں کمی کی پیشگوئی واپس لے لی ہے۔ پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر ہے کہ معاشی تحقیقی ادارے فچ کی ذیلی تنظیم بی ایم آئی نے پاکستانی روپے کی رواں برس امریکی ڈالر کے مقابلے میں […]

اورری کا سارہ علی خان سے متعلق سنسنی خیز انکشاف
شوبز

اورری کا سارہ علی خان سے متعلق سنسنی خیز انکشاف

انٹرنیٹ پر معروف شخصیت اور سوشل میڈیا انفلوئنسر اورری نے بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کے حوالے سے ایک نیا اور سنسنی خیز دعویٰ کر دیا ہے۔ اورری (اورہان اواترامانی) کے مطابق ایک پارٹی کے دوران سارہ علی خان کے کیے گئے ایک واقعے کا ملبہ ان پر ڈال دیا گیا تھا۔ایک حالیہ انٹرویو […]

صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
صحت

صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!

پشاور (10 ستمبر 2026): پختونخوا میں پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے صحت کارڈ کے تحت سرکاری ملازمین کو بڑی سہولت دینے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت صحت کارڈ پلس سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں صحت کارڈ پلس پروگرام کو مزید […]

حکومت کاسرکاری نوکریوں کیلئے عمر کی نئی حد مقرر کرنے کا فیصلہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان

حکومت کاسرکاری نوکریوں کیلئے عمر کی نئی حد مقرر کرنے کا فیصلہ، نیا نوٹیفکیشن جاری

بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے امیدواروں کیلئے عمر کی بالائی حد میں عمومی رعایت کا اعلان کردیا ہے، جس کے تحت مختلف کیٹیگریز کے امیدواروں کو عمر میں اضافی چھوٹ دی جائے گی۔ جاری اعلامیے کے مطابق عام امیدواروں، معذور افراد اور شہدا کے قانونی ورثا کیلئے سرکاری ملازمتوں میں عمر کی زیادہ سے […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.