• Home  
  •  سابق آل راؤنڈر انور علی امریکا کی  مائنر لیگ میں ٹیم شکاگو کے ہیڈ کوچ مقرر 
- کھیل

 سابق آل راؤنڈر انور علی امریکا کی  مائنر لیگ میں ٹیم شکاگو کے ہیڈ کوچ مقرر 

لاہور:اکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر انور علی کوچنگ کے میدان میں آ گئے۔ نیوز کے مطابق 38 سالہ انور علی کو امریکا کی مائنر لیگ میں ٹیم شکاگو کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔کنگسمین شکاگو نے انور علی کو باضابطہ طور پر کوچ بنانے کا اعلان کر دیا۔ امریکا کی مائنر لیگ […]

 سابق آل راؤنڈر انور علی امریکا کی  مائنر لیگ میں ٹیم شکاگو کے ہیڈ کوچ مقرر 

لاہور:اکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر انور علی کوچنگ کے میدان میں آ گئے۔

نیوز کے مطابق 38 سالہ انور علی کو امریکا کی مائنر لیگ میں ٹیم شکاگو کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔کنگسمین شکاگو نے انور علی کو باضابطہ طور پر کوچ بنانے کا اعلان کر دیا۔

امریکا کی مائنر لیگ کرکٹ کا آغاز 17 ستمبر سے ہو گا۔

یاد رہے کہ انور علی 16 ٹی ٹوئنٹی اور 22 ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.