Month: September 2026

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
پاکستان

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان

ریاض:سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہریوں کو شناختی دستاویزات کی آسان اور فوری فراہمی کے لیے نادرا کی جانب سے ‘موبائل رجسٹریشن ٹیم کاؤزٹ’ کے انعقاد کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے نادرا موبائل رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے، جس کے ذریعے شناختی دستاویزات سے متعلق مختلف […]

پنجاب بھر میں پولیو کے انسداد کیلئے ڈاکٹروں کی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ
صحت

پنجاب بھر میں پولیو کے انسداد کیلئے ڈاکٹروں کی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

نجاب بھر میں پولیو کے انسداد کیلئے ڈاکٹروں کی خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی فوکل پرسن برائے پولیو عظمیٰ کاردار  نے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے کیلئے سینئر ڈاکٹروں کی معاونت انتہائی اہم ہے، والدین کے تحفظات اور خدشات دور کرنے کیلئے ماہر اور سینئر ڈاکٹرز […]

ڈاکٹروں کی ٹرانسفر پوسٹنگ، این او سی جاری کرنے پر پابندی عائد
صحت

ڈاکٹروں کی ٹرانسفر پوسٹنگ، این او سی جاری کرنے پر پابندی عائد

محکمہ صحت و آبادی نے ڈاکٹرز کی ٹرانسفر اور پوسٹنگ کے لیے این او سی جاری کرنے کا عمل روک دیا، جس کے باعث تبادلوں کے منتظر سینکڑوں ڈاکٹرز متاثر ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق محکمہ صحت میں ڈاکٹرز کی متعدد آسامیاں خالی ہونے کے باوجود این او سی جاری کرنے پر پابندی عائد […]

پی ٹی آئی کا پنجاب میں اسٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ
پاکستان

پی ٹی آئی کا پنجاب میں اسٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی پارلیمانی قیادت نے پنجاب میں اسٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں خیبرپختونخوا ہاؤس میں پی ٹی آئی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا اجلاس ختم ہو گیا جس میں پنجاب کی قیادت نےسہیل آفریدی کوپنجاب آنے کی دعوت دے دی۔ نثارجٹ نے کہا کہ متفقہ طور پر پنجاب […]

چانس کارڈ ! پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
پاکستان

چانس کارڈ ! پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع

اسلام آباد : جرمنی نے پاکستانیوں سمیت تیسرے ممالک کے اہل اور ہنرمند افراد کیلئے چانس کارڈ کے ذریعے جرمنی جاکر ملازمت تلاش کرنے کا راستہ فراہم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی نے غیر یورپی ممالک بالخصوص پاکستانی ماہرین اور ہنرمندوں کے لیے ‘چانس کارڈ’ (Chancenkarte) کا آغاز کر دیا ہے۔ اس کارڈ کی سب […]

کراچی کے شہریوں کیلیے ایک اور خوشخبری آ گئی!
پاکستان

کراچی کے شہریوں کیلیے ایک اور خوشخبری آ گئی!

کراچی (10 ستمبر 2026): محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے لاجسٹکس پارک کے قیام اور 500 الیکٹرک بسوں کی منظوری کا فیصلہ ہے۔ شہر قائد کے باسیوں کے لیے ایک اور خوشخبری ہے کہ محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے لاجسٹکس پارک کے قیام اور مزید 500 الیکٹرک بسوں کی منظوری کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں سینئر […]

نئی پانچ سالہ آٹو پالیسی !‌ کیا گاڑیاں سستی ہونے جارہی ہے؟
پاکستان

نئی پانچ سالہ آٹو پالیسی !‌ کیا گاڑیاں سستی ہونے جارہی ہے؟

اسلام آباد : حکومت نے نئی پانچ سالہ آٹو پالیسی کی منظوری دے دی جس کے تحت ہائبرڈ گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹی مرحلہ وار کم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے نئی آٹو پالیسی 2026 تا 2031 کے ابتدائی مسودے کی منظوری دے دی، تاہم مسودے میں […]

محکمہ بلدیات پنجاب: کم عمری کی شادیوں کی روک تھام کیلئے نکاح رجسٹرارز پر نئی سخت شرائط عائد
پاکستان

محکمہ بلدیات پنجاب: کم عمری کی شادیوں کی روک تھام کیلئے نکاح رجسٹرارز پر نئی سخت شرائط عائد

 محکمہ بلدیات پنجاب نے کم عمری کی شادیوں کے رجحان کی روک تھام اور نکاح کی رجسٹریشن کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے نکاح رجسٹرارز پر نئی پابندیاں اور شرائط عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ بلدیات پنجاب کے مطابق نئے قواعد کے تحت کوئی نکاح رجسٹرار اپنی مقررہ حدود سے باہر […]

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود انتقال کر گئے
کھیل

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود انتقال کر گئے

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود انتقال کر گئے۔  خالد محمود کے بیٹے کے مطابق والد کی تدفین کل صبح فیصل آباد میں ہو گی،واضح رہے کہ خالد محمود پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری بھی رہے ہیں۔  رائٹ آؤٹ پوزیشن پر کھیلنے والے خالد محمود 1968ء کے میکسکو اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنی […]

رفاحی پلاٹس کی غیرقانونی الاٹمنٹ، مصطفیٰ کمال سمیت 10 افراد کو نوٹس جاری
پاکستان

رفاحی پلاٹس کی غیرقانونی الاٹمنٹ، مصطفیٰ کمال سمیت 10 افراد کو نوٹس جاری

کراچی: کلفٹن میں رفاحی پلاٹس کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے ریفرنس میں وفاقی وزیرمصطفیٰ کمال سمیت10 ملزمان کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔ سابق ڈی جی ایس بی سی اے افتخار قائم خانی اور سابق ایڈمنسٹریٹر فضل الرحمان و دیگر کو بھی نوٹس بھیجا گیا ہے۔ احتساب عدالت کی ملزمان کو 15 ستمبر کو پیش ہونے […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.