• Home  
  • پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود انتقال کر گئے
- کھیل

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود انتقال کر گئے

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود انتقال کر گئے۔  خالد محمود کے بیٹے کے مطابق والد کی تدفین کل صبح فیصل آباد میں ہو گی،واضح رہے کہ خالد محمود پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری بھی رہے ہیں۔  رائٹ آؤٹ پوزیشن پر کھیلنے والے خالد محمود 1968ء کے میکسکو اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنی […]

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود انتقال کر گئے

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود انتقال کر گئے۔

 خالد محمود کے بیٹے کے مطابق والد کی تدفین کل صبح فیصل آباد میں ہو گی،واضح رہے کہ خالد محمود پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری بھی رہے ہیں۔

 رائٹ آؤٹ پوزیشن پر کھیلنے والے خالد محمود 1968ء کے میکسکو اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنی والی ٹیم کے رکن تھے۔

 وہ 1971ء میں جیتنے والی ورلڈ کپ ٹیم کے کپتان بھی تھے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.