• Home  
  • رفاحی پلاٹس کی غیرقانونی الاٹمنٹ، مصطفیٰ کمال سمیت 10 افراد کو نوٹس جاری
- پاکستان

رفاحی پلاٹس کی غیرقانونی الاٹمنٹ، مصطفیٰ کمال سمیت 10 افراد کو نوٹس جاری

کراچی: کلفٹن میں رفاحی پلاٹس کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے ریفرنس میں وفاقی وزیرمصطفیٰ کمال سمیت10 ملزمان کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔ سابق ڈی جی ایس بی سی اے افتخار قائم خانی اور سابق ایڈمنسٹریٹر فضل الرحمان و دیگر کو بھی نوٹس بھیجا گیا ہے۔ احتساب عدالت کی ملزمان کو 15 ستمبر کو پیش ہونے […]

رفاحی پلاٹس کی غیرقانونی الاٹمنٹ، مصطفیٰ کمال سمیت 10 افراد کو نوٹس جاری

کراچی: کلفٹن میں رفاحی پلاٹس کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے ریفرنس میں وفاقی وزیرمصطفیٰ کمال سمیت10 ملزمان کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔

سابق ڈی جی ایس بی سی اے افتخار قائم خانی اور سابق ایڈمنسٹریٹر فضل الرحمان و دیگر کو بھی نوٹس بھیجا گیا ہے۔

احتساب عدالت کی ملزمان کو 15 ستمبر کو پیش ہونے کی ہدایت کر دی ہے۔

ریفرنس بحالی کی درخواست نیب پراسیکیوٹر کی جانب سے دائرکی گئی تھی۔ سندھ ہائیکورٹ نےریفرنس اینٹی کرپشن کورٹ منتقلی کا حکم کالعدم قرار دیا تھا۔

سندھ ہائیکورٹ نے کیس نیب احتساب عدالت منتقل کرنے کا حکم دیا تھا۔

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.