Month: September 2026

ویسٹ کولیکشن پوائنٹس پر شجرکاری کا فیصلہ
پاکستان

ویسٹ کولیکشن پوائنٹس پر شجرکاری کا فیصلہ

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ویسٹ کولیکشن پوائنٹس اور ویسٹ انکلوژرز پر شجرکاری شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا، جس میں سیکرٹری بلدیات زید بن مقصود، ڈی جی سُتھرا پنجاب اتھارٹی عمر جاوید اور ضلعی مینجنگ ڈائریکٹرز سُتھرا پنجاب […]

 ایزی پیسہ نے اپنے صارفین کے لیے بڑی آفر متعارف کرادی
ٹیکنالوجی

 ایزی پیسہ نے اپنے صارفین کے لیے بڑی آفر متعارف کرادی

ایزی پیسہ نے اپنے صارفین کے لیے ستمبر کے آغاز پر نئی پروموشنل آفر متعارف کرا دی جس کے تحت گیمنگ سے متعلق مختلف خریداریوں پر صارفین کو خصوصی ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا۔ایزی پیسہ کی آفیشل تفصیلات کے مطابق نئی آفر یکم ستمبر سے 15 ستمبر 2026 تک جاری رہے گی، اس دوران ایزی پیسہ […]

پنجاب میں بغیر لائسنس کمرشل ڈرائیورز کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن
پاکستان

پنجاب میں بغیر لائسنس کمرشل ڈرائیورز کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

  ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر نے انسانی زندگیوں کے تحفظ کے لیے صوبہ بھر میں کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیونگ لائسنس کی سخت چیکنگ کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بغیر لائسنس کمرشل گاڑیوں کو پنجاب کی شاہراہوں پر چلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ڈی […]

لاہور : 187 سرکاری سکول داخلوں کا ہدف پورا کرنے میں ناکام، سربراہان سے جواب طلب
پاکستان

لاہور : 187 سرکاری سکول داخلوں کا ہدف پورا کرنے میں ناکام، سربراہان سے جواب طلب

لاہور کے 187 سرکاری ہائی سکولز داخلوں کا مقررہ ہدف پورا کرنے میں ناکام ہوگئے، جس پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے متعلقہ سکول سربراہان سے جواب طلب کرلیا۔ انرولمنٹ مہم بھی سکول سربراہان کو مطلوبہ داخلوں کا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی۔ ایجوکیشن اتھارٹی نے 187 ہائی سکولوں کے سربراہان کو ہدایت کی […]

Uncategorized

اداکارہ فریال گوہر کا جمال شاہ کے ساتھ اپنی تلخ شادی شدہ زندگی اور تشدد سے متعلق ہولناک انکشافات

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ فریال گوہر نے اپنی 9 سالہ شادی شدہ زندگی کے دوران پیش آنے والے واقعات پر پہلی بار کھل کر بات کی ہے۔ پاکستانی ٹیلی ویژن کی سینیئر اور معروف اداکارہ فریال گوہر نے حال ہی میں ندا یاسر کے شو ’گڈ مارننگ پاکستان‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے […]

Uncategorized

اقتصادی دباؤ سے ایران کا رویہ تبدیل نہیں ہوگا: سابق امریکی سفیر

واشنگٹن: سابق امریکی سفیر جوئی ہُڈ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران پر اقتصادی دباؤ بڑھانے کے ساتھ فوجی کارروائی کی دھمکیاں دے رہی ہے، امریکی اقتصادی پابندیاں ایران کو اچانک اپنا رویہ تبدیل کرنے پر مجبور نہیں کریں گی۔ عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران سابق امریکی […]

Uncategorized

نور فاطمہ قتل کیس سی سی ڈی کے سپرد، 16 سالہ گرفتار ملزم بھی منتقل

گجرات(یکم ستمبر 2026): 4 سالہ نور فاطمہ کے اغوا، زیادتی اور قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم کو سی سی ڈی کے حوالے کردیا گیا۔ گجرات میں چار سالہ معصوم بچی نور فاطمہ کے لرزہ خیز قتل کا مقدمہ مزید تحقیقات کے لیے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ […]

Uncategorized

چلتی ٹرین سے نوٹوں کی بارش، 500 کے نوٹ لوٹنے کے لیے لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی

اترپردیش(یکم ستمبر 2026): چلتی ٹرین سے پانچ سو روپے کے نوٹ ہوا میں اڑنے لگے، جنہیں لوٹنے کے لیے وہاں موجود لوگوں میں شدید دوڑ مچ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع گورکھپور کے ایک ریلوے اسٹیشن پر اس وقت انوکھا منظر دیکھنے میں آیا جب چلتی ٹرین سے پانچ پانچ […]

Uncategorized

12 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی

چکوال : 12 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا ، بچی کو مبینہ طور پر اسلحے کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق چکوال میں 12 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں گرفتار پیر سید عبداللہ شاہ اپنے ہی ساتھیوں کی […]

Uncategorized

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی استنبول میں اعلیٰ سطح ملاقاتیں

راولپنڈی : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے استنبول میں اعلیٰ سطحی ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کےامور، دوطرفہ دفاعی تعاون ،علاقائی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ترکیہ کا […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.