محفوظ، پائیدار سیاحت کے لیے مختلف سیاحتی منصوبوں پر کام تیز
خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی نے صوبے میں سیاحت کے فروغ، نئے سیاحتی مقامات کو ترقی دینے، سیاحوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور محفوظ و پائیدار سیاحت کے فروغ کے لیے مختلف منصوبوں پر کام تیز کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی اور معاون خصوصی برائے سیاحت و ثقافت ملک عادل […]










