Month: September 2026

این سی سی آئی اے کا چھاپہ، ملزمان سے 6 لاکھ شہریوں کے فنگرپرنٹس، بائیو میٹرک ڈیٹا برآمد
ٹیکنالوجی

این سی سی آئی اے کا چھاپہ، ملزمان سے 6 لاکھ شہریوں کے فنگرپرنٹس، بائیو میٹرک ڈیٹا برآمد

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ایک چھاپے کے دوران ملزمان کے قبضے سے 6 لاکھ شہریوں کے فنگر پرنٹس اور بائیومیٹرک ڈیٹا برآمد ہوا۔ قائمہ کمیٹی کو بتایا گیا کہ فیصل آباد سے […]

گلوکار عارف لوہار کے صاحبزادوں لوہار بوائز کا پہلا آفیشل گانا ’’بھری جوانی‘‘ ریلیز
شوبز

گلوکار عارف لوہار کے صاحبزادوں لوہار بوائز کا پہلا آفیشل گانا ’’بھری جوانی‘‘ ریلیز

 گلوکار عارف لوہار کے صاحبزادوں لوہار بوائز کا پہلا آفیشل گانا ’’بھری جوانی‘‘ ریلیز کردی گئی ۔  عالم لوہار جونئیر ،عالم لوہار اور علی لوہار کے گانے کو شیراز مقصود نے تیار کیا۔ روچ کلہ نے ریپ میوزک پرفارم کیا ،گانے کی ویڈیو جذبہ سٹوڈیوز نے تیار کی ۔ 

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب صاف پانی اتھارٹی کا اہم اجلاس
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب صاف پانی اتھارٹی کا اہم اجلاس

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت پنجاب صاف پانی اتھارٹی میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت سی ای او پنجاب صاف پانی اتھارٹی ذوالفقار احمد بھون نے کی۔اجلاس میں لاہور سمیت صوبہ بھر کے واٹر فلٹریشن پلانٹس کی صفائی ستھرائی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب […]

پاکستانی کھجور کی عالمی منڈیوں تک رسائی
تجارت

پاکستانی کھجور کی عالمی منڈیوں تک رسائی

اسلام آباد (4 ستمبر 2026): پاکستانی کھجور کی متنوع اقسام کی عالمی منڈیوں تک رسائی سے برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان میں کاروباری اور برآمدی نظام مضبوط بنانے کے اقدامات جاری ہیں اور پاکستانی کھجور اپنی متنوع اقسام کے باعث عالمی مارکیٹ میں نمایاں برآمدی صلاحیت رکھتی […]

مریم نواز کا سرگودھا میں مزید 7 الیکٹرو بسیں چلانے کا اعلان، ارکان اسمبلی کی ملاقات
پاکستان

مریم نواز کا سرگودھا میں مزید 7 الیکٹرو بسیں چلانے کا اعلان، ارکان اسمبلی کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سرگودھا سے تعلق رکھنے والے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی، جس میں ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں، عوامی سہولیات اور مختلف پراجیکٹس کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ ملاقات کرنے والوں میں صوبائی وزیر صہیب احمد ملک، منصور اعظم، میاں سلطان رانجھا، اکرام الحق، صفدر حسین ساہی، […]

بوبی آئل فیلڈ سے 1000 بیرل یومیہ تیل کی پیداوار شروع
پاکستان

بوبی آئل فیلڈ سے 1000 بیرل یومیہ تیل کی پیداوار شروع

کراچی (4 ستمبر 2026): تیل اور گیس کے شعبے سے اچھی خبر ہے کہ بوبی آئل فیلڈ سے تقریباً 1000 بیرل یومیہ تیل کی پیداوار شروع ہو گئی ہے۔ ہے او جی ڈی سی ایل نے بوبی آئل فیلڈ میں نئے ترقیاتی کنویں بوبی-11 سے تیل کی پیداوار حاصل کرنے میں کامیابی کا اعلان کرتے […]

نویں جماعت کے نتائج میں61 فیصد سرکاری اسکولوں کے طلبہ فیل، تدریسی معیار پر سوالات اٹھ گئے
پاکستان

نویں جماعت کے نتائج میں61 فیصد سرکاری اسکولوں کے طلبہ فیل، تدریسی معیار پر سوالات اٹھ گئے

لاہور : نویں جماعت کے نتائج میں سرکاری اسکول کے 61 فیصد طلبا کی ناکامی نے تدریسی معیار پر سوالات اٹھا دیے۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے نویں جماعت کے پہلے سالانہ نتائج جاری کر دیے ہیں۔ نتائج میں سرکاری اسکولوں کے طلبہ کی ناقص کارکردگی نے سرکاری تعلیمی […]

برطانیہ میں ورک پرمٹ پر موجود افراد کیلئے بڑی خوشخبری
دنیا

برطانیہ میں ورک پرمٹ پر موجود افراد کیلئے بڑی خوشخبری

لندن: برطانیہ میں ورک پرمٹ پر موجود افراد کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی، اسکلڈ ورکرز اسپانسر تک محدود رہنے کے بجائے کسی بھی جگہ کام کر سکیں گے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق زیادہ گھنٹے کام، پاسپورٹ ضبط کرنے، کم تنخواہ پر اسپانسرز کیخلاف شکایت کی جاسکے گی۔ رپورٹس کے مطابق اسکلڈ ورکرز موجودہ […]

کرپشن اور بدعنوانی کے خلاف زیرو ٹالرنس،گرینڈ آپریشن شروع،خفیہ سیلز قائم،گرفتاریاں، ہیلپ لائن1350فنکشنل
پاکستان

کرپشن اور بدعنوانی کے خلاف زیرو ٹالرنس،گرینڈ آپریشن شروع،خفیہ سیلز قائم،گرفتاریاں، ہیلپ لائن1350فنکشنل

لاہور:  کرپشن اوربدعنوانی کیخلاف زیرو ٹالرنس، وزیراعلیٰ مریم نواز  کی ہدایت پر کرپشن کی نشاندہی  اور کارروائی کے لیے خصوصی خفیہ سیل قائم کر دیا گیا ہے۔ کرپشن و بدعنوانی کیخلاف عوام کی شکایات کیلئے ہیلپ لائن1350فعال کر دی گئی۔  وزیراعلیٰ مریم نواز  نے خفیہ سیل کی رپورٹ براہ راست پیش کرکے گرفتاریاں شروع کرنے […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.