• Home  
  • گلوکار عارف لوہار کے صاحبزادوں لوہار بوائز کا پہلا آفیشل گانا ’’بھری جوانی‘‘ ریلیز
- شوبز

گلوکار عارف لوہار کے صاحبزادوں لوہار بوائز کا پہلا آفیشل گانا ’’بھری جوانی‘‘ ریلیز

 گلوکار عارف لوہار کے صاحبزادوں لوہار بوائز کا پہلا آفیشل گانا ’’بھری جوانی‘‘ ریلیز کردی گئی ۔  عالم لوہار جونئیر ،عالم لوہار اور علی لوہار کے گانے کو شیراز مقصود نے تیار کیا۔ روچ کلہ نے ریپ میوزک پرفارم کیا ،گانے کی ویڈیو جذبہ سٹوڈیوز نے تیار کی ۔ 

گلوکار عارف لوہار کے صاحبزادوں لوہار بوائز کا پہلا آفیشل گانا ’’بھری جوانی‘‘ ریلیز

 گلوکار عارف لوہار کے صاحبزادوں لوہار بوائز کا پہلا آفیشل گانا ’’بھری جوانی‘‘ ریلیز کردی گئی ۔ 

عالم لوہار جونئیر ،عالم لوہار اور علی لوہار کے گانے کو شیراز مقصود نے تیار کیا۔

روچ کلہ نے ریپ میوزک پرفارم کیا ،گانے کی ویڈیو جذبہ سٹوڈیوز نے تیار کی ۔ 

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.