اداکارہ زرین کو دھمکیاں اور تشدد، پولیس نے ایک ملزم گرفتارکرلیا
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اداکارہ زرین پر تشدد اور دھمکیاں دینے پر پولیس نے ملزم گرفتارکرلیا۔پولیس کے مطابق اداکارہ زرین کی درخواست پر تھانہ ڈیفنس سی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا،درخواست گزار نے نامزد افراد حارث اور کوکب نواز پر تشدد کرنے اور دھمکیاں دینے کا الزام عائد کیا جس پر پولیس نے […]










