Month: September 2026

بانی پی ٹی آئی کی شمولیت کے بغیر صوبوں کا کوئی تصور نہیں ، اسد عمر
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی شمولیت کے بغیر صوبوں کا کوئی تصور نہیں ، اسد عمر

لاہور : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی شمولیت کے بغیر صوبوں کا کوئی تصور نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اسد عمر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے بنانے کے معاملے میں بانی پی ٹی آئی کو […]

پنجاب میں 40 ہزار لیٹر ڈیزل سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا
پاکستان

پنجاب میں 40 ہزار لیٹر ڈیزل سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا

لیہ(5 ستمبر 2026): پنجاب کے شہر لیہ میں پہاڑ پور کے قریب چالیس ہزار لیٹر ڈیزل سے بھرا ایک آئل ٹینکر حادثے کا شکار ہو کر الٹ گیا ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب آئل ٹینکر سامنے سے آنے والے ایک لوڈر رکشہ یا گاڑی کو بچانے کی کوشش […]

کینیڈا نے سخت ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
دنیا

کینیڈا نے سخت ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

اوٹاوا(5 ستمبر 2026): کینیڈین حکومت نے افغانستان میں انتہائی غیر مستحکم سیکیورٹی صورتحال اور طالبان رجیم کی پالیسیوں کے پیش نظر ایک نئی اور سخت ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے، جس میں شہریوں کو فوری طور پر افغانستان کا سفر کرنے سے گریز کرنے کا کہا گیا ہے۔ کینیڈین حکومت کی جانب سے جاری […]

صدر آصف زرداری کی بلاول بھٹو سے 5 گھنٹے طویل ملاقات ، بختاور بھٹو بھی موجود
پاکستان

صدر آصف زرداری کی بلاول بھٹو سے 5 گھنٹے طویل ملاقات ، بختاور بھٹو بھی موجود

لندن : صدر مملکت آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی 5 گھنٹے طویل ملاقات ہوئیں، جس میں بختاور بھٹو زرداری بھی موجود تھیں۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں صدر آصف علی زرداری سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی، جو آصف زرداری کی رہائش گاہ پر […]

میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر
پاکستان

میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر

اسلام آباد : میجر جنرل فیصل نصیر کو نیکٹا کا نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا ، تعیناتی 3 سال کے لیے کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ڈی جی(سی) میجر جنرل فیصل نصیر( ہلال امتیاز ملٹری تمغہ بسالت ) کو نیکٹا کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا ہے. وفاقی حکومت نے میجر جنرل […]

Uncategorized

راولپنڈی میں 21 سالہ لڑکی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

راولپنڈی : ڈھوک رتہ میں 21 سالہ لڑکی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا تاہم لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ رتہ امرال کی حدود ڈھوک رتہ میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، گولیاں لگنے سے اکیس سال کی لڑکی جاں بحق […]

پی آئی اے نے 10 سال پرانا یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا، نیا ڈیزائن جلد متعارف ہوگا
پاکستان

پی آئی اے نے 10 سال پرانا یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا، نیا ڈیزائن جلد متعارف ہوگا

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے اپنے کیبن کریو اور آن بورڈ اسٹاف کا 10 سال پرانا یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا رسمی اعلان حال ہی میں نجکاری کے عمل سے گزرنے والی قومی ایئرلائن کی انتظامیہ نے ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا۔ ایئرلائن کا انتظام […]

ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی کر دی گئی
پاکستان

ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی کر دی گئی

نیپرا نے ملک بھر کے لیے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کر دی۔ مہنگی بجلی سے پریشان عوام کے لیے بریُ خبر ہے کہ ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 2 روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی ہے۔ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں ملک بھر کے لیے بجلی 52 پیسے فی یونٹ […]

چائلڈ لیبر اور آؤٹ آف سکول بچوں کی نشاندہی، سیف سٹی کا بڑا فیصلہ
پاکستان

چائلڈ لیبر اور آؤٹ آف سکول بچوں کی نشاندہی، سیف سٹی کا بڑا فیصلہ

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر سیف سٹیز اتھارٹی نے بچوں کے تحفظ اور ممکنہ چائلڈ لیبر کی بروقت نشاندہی کیلئے سیف سٹی کیمروں پر اے آئی بیسڈ چائلڈ پروٹیکشن سسٹم فعال کردیا ہے۔ سیف سٹی ترجمان کے مطابق جدید اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے بچوں سے مشقت سمیت مختلف سرگرمیوں کی 24 گھنٹے خودکار نگرانی اور […]

وزیراعلیٰ مریم نواز نے ای بائیک سکیم میں طلبہ و طالبات کو بڑی سہولت دے دی
پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز نے ای بائیک سکیم میں طلبہ و طالبات کو بڑی سہولت دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب کی ای بائیکس سکیم کے تحت طلبہ و طالبات کی سہولت کے لیے سکوٹی ڈرائیونگ سکولز اور خصوصی کاؤنٹرز قائم کر دئیےگئے ہیں۔ سی ٹی او لاہور کی ہدایت پر ای بائیک سکیم سے مستفید ہونے والے طلبہ و طالبات کے لیے 5،5 ڈرائیونگ ٹریننگ سکولز قائم کیے گئے ہیں۔ سی ٹی او […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.