Month: September 2026

شادی کی تقریب میں قیامت صغریٰ، 22 افراد جل کر کوئلہ بن گئے
دنیا

شادی کی تقریب میں قیامت صغریٰ، 22 افراد جل کر کوئلہ بن گئے

کنشاسا : کانگو میں شادی کی خوشیاں اچانک ماتم میں بدل گئیں، خوفناک آتشزدگی سے 22 افراد ہلاک اور متعدد زخمی جبکہ اکثر لوگ دھویں میں پھنس گئے۔ جمہوریہ کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں شادی کی تقریب کے دوران خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 22 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حادثہ […]

یومِ دفاع شہداء کی قربانیوں کو فخر سے یاد کرنے کا دن ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی
پاکستان

یومِ دفاع شہداء کی قربانیوں کو فخر سے یاد کرنے کا دن ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی

اسپیکر پنجاب اسمبلی محمد احمد خان نے یومِ دفاع کے موقع پر شہداء اور قومی ہیروز کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم اپنے شہداء کی لازوال قربانیوں کو فخر سے یاد کرتی ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس […]

مائیک ہیسن نے علی عثمان کے اسکواڈ سے باہر کرنے کی وجہ بتادی
کھیل

مائیک ہیسن نے علی عثمان کے اسکواڈ سے باہر کرنے کی وجہ بتادی

پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے اسپنر علی عثمان کے باہر ہونے کی وجہ بیان کردی ہے۔ پاکستان کے وائٹ بال کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے لیے ان کے کوچنگ پینل کی قیادت کریں گے اور اب انہوں نے بتایا ہے کہ بائیں ہاتھ کے اسپنر علی […]

ویمن ٹی 20 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیا
کھیل

ویمن ٹی 20 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیا

ویمن ٹی 20 ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ فاطمہ ثنا کا کہنا تھا کہ بھارت کو بڑا ہدف دینے کی کوشش […]

نئے صوبوں کا قیام : چوہدری شجاعت حسین نے حل پیش کردیا
پاکستان

نئے صوبوں کا قیام : چوہدری شجاعت حسین نے حل پیش کردیا

لاہور : سینئر سیاستدان اور سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین  نے کہا ہے کہ نئے صوبوں اور انتظامی اصلاحات کے معاملات پرقومی اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ ایک جاری بیان میں ان کا کہنا ہے کہ نئے صوبوں کا معاملہ سیاسی محاذ آرائی نہیں، اہم قومی معاملے کو سیاسی محاذ آرائی بنانے […]

نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
پاکستان

نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی

سولر صارفین کو بڑی سہولت فراہم کردی گئی ، صارفین اپنی نیٹ میٹرنگ درخواست کی حیثیت آن لائن پورٹل پر بھی چیک کر سکتے ہیں۔   وزیر توانائی کی ہدایت پر نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ منتقلی سے متعلق 11 ہزار 695 زیرالتوا درخواستیں حل کردی گئیں،پاور ڈویژن نے بتایا کہ نیٹ میٹرنگ سے نیٹ […]

لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کی اہم کمیٹیاں تشکیل، نوٹیفکیشن جاری
کھیل

لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کی اہم کمیٹیاں تشکیل، نوٹیفکیشن جاری

 لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن نے مختلف امور کی نگرانی کیلئے ذیلی کمیٹیوں کی تشکیل مکمل کرلی، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن سیکرٹری کرکٹ ایسوسی ایشن محمد جمیل احمد نے جاری کردیا ہے۔ کمیٹیوں کی تشکیل کی منظوری صدر لاہور ریجن خواجہ ندیم احمد اور ایگزیکٹو کمیٹی سے بھی لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کمیٹی […]

سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
پاکستان

سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی

پشاور : سرکاری ملازمین کے شادی شدہ بیٹیوں کی بھرتی سے متعلق نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے کوٹے کے تحت سرکاری ملازمت کا اہل قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے دورانِ ملازمت فوت یا معذور ہونے والے سرکاری ملازمین کے بچوں کی بھرتی کے کوٹے سے متعلق اہم پالیسی میں تبدیلی […]

سعودی عرب کے ورک ویزا اور اقامہ کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں
پاکستان

سعودی عرب کے ورک ویزا اور اقامہ کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں

کراچی: سعودی ورک ویزے اور اقامے کے نام پر لوٹنے والے2 ملزمان گرفتار کرلیا گیا، ملزمان کے خلاف امیگریشن آرڈیننس 1979ء کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ کراچی: ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب کا ورک ویزا اور اقامہ دلوانے کے نام پر شہری سے لاکھوں روپے ہتھیانے […]

ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری، تنخواہ کے علاوہ ہر ماہانہ 15 ہزار سے 46 ہزار روپے تک نقد رقم ملے گی
پاکستان

ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری، تنخواہ کے علاوہ ہر ماہانہ 15 ہزار سے 46 ہزار روپے تک نقد رقم ملے گی

پشاور : پیسکو ملازمین کے مفت بجلی یونٹس ختم کردئیے گئے ،اب ملازمین کو 15 ہزار سے 46 ہزارروپے تک تقد رقم ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیسکو ملازمین کو مفت بجلی یونٹس کی سہولت ختم کرتے ہوئے گریڈ 17 سے 20 تک کے افسران کے لیے مفت یونٹس کے عوض ماہانہ نقد ادائیگی کی […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.