Month: August 2026

عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کرلی؟ ویڈیو نے ہلچل مچا دی
شوبز

عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کرلی؟ ویڈیو نے ہلچل مچا دی

پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ اور ڈیجیٹل انفلوئنسر ثانیہ اشفاق نے انسٹاگرام پر اپنی دلہن کے روپ میں ویڈیو شیئر کر کے مداحوں کو حیران کر دیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں شروع ہو گئی ہیں۔ ثانیہ اشفاق گزشتہ کچھ عرصے سے اپنی طلاق اور سابق شوہر کے مبینہ […]

ایران کے ساتھ اس وقت مذاکرات شروع ہو چکے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
دنیا

ایران کے ساتھ اس وقت مذاکرات شروع ہو چکے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (04 اگست 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ اس وقت مذاکرات شروع ہو چکے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ اس وقت مذاکرات شروع ہو چکے ہیں اور معاملات بہت اچھے چل […]

پاکستان ٹیم کے نئے بیٹنگ کوچ کا اعلان
کھیل

پاکستان ٹیم کے نئے بیٹنگ کوچ کا اعلان

لاہور(4 جولائی 2026): پی سی بی نے سابق جنوبی افریقی کرکٹر مائیکل اسمتھ کو پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کا نیا بیٹنگ کوچ مقرر کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق 46 سالہ مائیکل اسمتھ کو 2 سال کے لیے اس عہدے پر تعینات کیا گیا ہے اور […]

ن لیگ والو! آپ کی الٹی گنتی شروع ہو چکی، بلاول بھٹو نے حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان کر دیا
پاکستان

ن لیگ والو! آپ کی الٹی گنتی شروع ہو چکی، بلاول بھٹو نے حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (4 اگست 2026): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ آزاد کشمیر میں ہونے والے انتخابات میں دھاندلیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک شروع […]

عمرے کی آڑ میں یورپ جانے کی کوشش ناکام، منظم نیٹ ورک بے نقاب
پاکستان

عمرے کی آڑ میں یورپ جانے کی کوشش ناکام، منظم نیٹ ورک بے نقاب

ملتان(4 اگست 2026): فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کی کوشش ناکام بنا دی اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایک منظم نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق مسافر آصف اقبال […]

دوسرا ٹیسٹ: عبداللہ شفیق اور بابر اعظم کی پُراعتماد بیٹنگ، پاکستان کے 2 وکٹوں پر 266 رنز
کھیل

دوسرا ٹیسٹ: عبداللہ شفیق اور بابر اعظم کی پُراعتماد بیٹنگ، پاکستان کے 2 وکٹوں پر 266 رنز

پورٹ آف اسپین (4 جولائی 2026): پاک ویسٹ انڈیز دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے کھیل ختم ہونے تک دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا اور آخری میچ پورٹ آف اسپین میں کھیلا جا رہا ہے، جہاں دوسرا روز […]

سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
پاکستان

سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان

اسلام آباد : سعودی عرب کی نئی ایئرلائن ‘ریاض ایئر’ نے پاکستان کے لیے براہِ راست پروازوں کا اعلان کردیا،پروازوں کا آغاز 18 اگست سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی نئی اور جدید ترین قومی ایئرلائن ریاض ایئر نے پاکستان کے لیے اپنے براہِ راست فلائٹ آپریشنز شروع کرنے کا باضابطہ اعلان کر […]

بجلی میٹرز کی تبدیلی ! صارفین کے لئے اہم خبر آگئی
پاکستان

بجلی میٹرز کی تبدیلی ! صارفین کے لئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد : گوجرانوالہ الیکٹرک سپلائی کمپنی نے خراب بجلی کے میٹروں کی تبدیلی کا دورانیہ نمایاں حد تک کم کر کے اب صرف ایک ماہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ توانائی کے اصلاحاتی ایجنڈے کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ گوجرانوالہ الیکٹرک سپلائی کمپنی نے اپنے نقصانات میں […]

جنوبی کوریا میں ایک صدی بعد گرمی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
دنیا

جنوبی کوریا میں ایک صدی بعد گرمی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

سیول : جنوبی کوریا میں ایک صدی بعد گرمی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، 1904 سے جاری جدید موسمی مشاہدات کی تاریخ میں پہلی بار اتنا بلند درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا ان دنوں موسمیاتی تبدیلیوں کی بدترین لہر کی لپیٹ میں ہے، جہاں ایک صدی کے بعد گرمی کے […]

یو اے ای کا وزٹ ویزا ، پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
پاکستان

یو اے ای کا وزٹ ویزا ، پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

دبئی : پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، متحدہ عرب امارات نے وزٹ ویزوں کا اجراء دوبارہ شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی شہریوں کے لیے ایک بڑی اور مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں متحدہ عرب امارات نے رجسٹرڈ ٹریول ایجنسیوں کے ذریعے درخواست دینے والے پاکستانیوں کے لیے وزٹ ویزوں کا اجراء […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.