Month: August 2026

خواتین گھر بیٹھے ای چالان کیسے چیک کر سکتی ہیں؟
پاکستان

خواتین گھر بیٹھے ای چالان کیسے چیک کر سکتی ہیں؟

خواتین کو گھر بیٹھے ای چالان چیک کرنے کی سہولت فراہم کر دی گئی۔ خواتین اب ویمن سیفٹی ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گھر بیٹھے اپنے ای چالان آسانی سے چیک کر سکتی ہیں۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) کی طرف سے بنائی گئی، ویمن سیفٹی ایپ خواتین ڈرائیوروں کو آسانی سے اپنے ای چالان […]

پیٹرولیم ڈیلرز کا 15 اگست سے ملک بھر میں غیرمعینہ مدت تک پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان
پاکستان

پیٹرولیم ڈیلرز کا 15 اگست سے ملک بھر میں غیرمعینہ مدت تک پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان

کراچی : پیٹرولیم ڈیلرز نے 15 اگست سے پیٹرول پمپس غیر معینہ مدت کے لیے بند رکھنے کا اعلان کردیا اور واضح کیا مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رہے گی۔ پیٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے کہا گیا کہ 15 اگست کی صبح 6 بجے سے غیرمعینہ مدت تک ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند […]

ملکی ترقی اور خوشحالی تحریک انصاف کو ہضم نہیں ہو رہی، انارکی پھیلانا چاہتی ہے: عطاء تارڑ
پاکستان

ملکی ترقی اور خوشحالی تحریک انصاف کو ہضم نہیں ہو رہی، انارکی پھیلانا چاہتی ہے: عطاء تارڑ

اسلام آبا:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ ملکی ترقی اور خوشحالی پاکستان تحریک انصاف کو ہضم نہیں ہو رہی ،انارکی پھیلانا چاہتی ہے۔وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء تارڑ کا کہنا تھا کہ  پی ٹی آئی ہر اہم موقع پر احتجاج کا اعلان کرکے ملک میں انارکی […]

مسجد نبوی ﷺ جانے والے زائرین کے لیے بڑی خوشخبری!
دنیا

مسجد نبوی ﷺ جانے والے زائرین کے لیے بڑی خوشخبری!

مدینہ منورہ (11 اگست 2026): مسجد نبوی ﷺ جانے والے زائرین کے لیے خوشخبری ہے کہ ان کو فراہم کی جانے والی سہولتوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کے امور کی دیکھ بھال کے لیے جنرل اتھارٹی مسجد نبوی ﷺ […]

12 اگست کو ہونے والا نایاب مکمل سورج گرہن کیا پاکستان میں دیکھا جاسکے گا؟
پاکستان

12 اگست کو ہونے والا نایاب مکمل سورج گرہن کیا پاکستان میں دیکھا جاسکے گا؟

اسلام آباد : 12 اگست 2026 ہونے والا نایاب مکمل سورج گرہن کیا پاکستان میں دیکھا جاسکے گا؟ دنیا بھر میں فلکیاتی دلچسپی رکھنے والے افراد 12 اگست 2026 کو ایک نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے تاہم پاکستان میں نظر آئے گا یا نہیں۔ پاکستان میں یہ سورج گرہن نظر نہیں آئے گا، […]

سستا گھر خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری
پاکستان

سستا گھر خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد : 25 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی 2026 کی منظور کرلی گئی ، ملک کی سابقہ نیشنل ہاؤسنگ پالیسی 2001 میں منظور کی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیشنل ہاؤسنگ پالیسی 2026 کی منظوری دے دی، نئی ہاؤسنگ پالیسی تقریباً 25 سال بعد منظور کی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ نے […]

بھارتی کرکٹ ٹیم کے 9 کھلاڑی بیک وقت زخمی
کھیل

بھارتی کرکٹ ٹیم کے 9 کھلاڑی بیک وقت زخمی

دہلی (11 اگست 2026): دورہ سری لنکا سے قبل بھارتی ٹیم شدید بحران کا شکار ہو گئی ہے کیونکہ اس کے ایک دو نہیں بلکہ 9 کھلاڑی بیک وقت انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔ بھارتی ٹیم نے رواں ماہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے سری لنکا کا دورہ کرنا ہے اور یہ […]

گڈز ٹرانسپورٹرز کے 80 فیصد مطالبات منظور کرنے کی یقین دہانی
پاکستان

گڈز ٹرانسپورٹرز کے 80 فیصد مطالبات منظور کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد (11 اگست 2026): حکومت نے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کے 80 فیصد مطالبات منظور کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ نیوز کے مطابق حکومت نے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کے 80 فیصد مطالبات منظور کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ ٹرانسپورٹرز کے مطالبات پر وزیراعظم کی جانب سے سمری جاری ہونے […]

آئی سی سی ورلڈ کپ کی تیاری کا مشن: نیشنل چیمپئنز کپ کا آج سے آغاز
کھیل

آئی سی سی ورلڈ کپ کی تیاری کا مشن: نیشنل چیمپئنز کپ کا آج سے آغاز

ملتان (11 اگست 2026): نیشنل چیمپئنز کپ کا آج سے آغاز ہو رہا ہے ٹورنامنٹ اگلے برس آئی سی سی ورلڈ کپ تیاری کیلیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت نیشنل چیمپئنز کپ کا آج سے ملتان میں آغاز ہو رہا ہے۔ ایک ٹرافی کے لیے چار ٹیمیں گولڈ، گرینز، […]

سرکاری دفاتر سے منفرد کام لینے کا فیصلہ!
پاکستان

سرکاری دفاتر سے منفرد کام لینے کا فیصلہ

پشاور (11 اگست 2026): خیبر پختونخوا کی حکومت نے سرکاری عمارتوں سے منفرد کام لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا کی حکومت نے بارش کا پانی ضائع ہونے سے بچانے کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا اور سرکاری عمارتوں میں بارش کے پانی کو محفوظ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.