اسلام آباد پولیس کو 14 سال بعد 30 نئی گاڑیاں فراہم کردی گئیں
اسلام آباد :اسلام آباد پولیس کو 14 سال بعد 30 نئی گاڑیاں فراہم کردی گئیں، اقدام کا مقصد پولیس کی نقل و حرکت بہتر بنانے اور ہنگامی صورتحال میں رسپانس ٹائم کم کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے 27 تھانوں کو 30 نئی گاڑیاں فراہم کردی گئیں، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور […]










