• Home  
  • پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے کرکٹ فینز کیلیے سرپرائز کا اعلان کردیا
- کھیل

پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے کرکٹ فینز کیلیے سرپرائز کا اعلان کردیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے فینز کے لیے جشن آزادی کے سرپرائز کا اعلان کردیا۔ ’’نیوز کے مطابق محسن نقوی نے کہا کہ نیشنل چمپئن شپ کپ کا ایکشن براہِ راست جاری ہے، آپ کے کئی پسندیدہ سٹارز میدان میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ شاداب خان، صاحبزادہ فرحان اور فخر […]

پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے کرکٹ فینز کیلیے سرپرائز کا اعلان کردیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے فینز کے لیے جشن آزادی کے سرپرائز کا اعلان کردیا۔

’’نیوز کے مطابق محسن نقوی نے کہا کہ نیشنل چمپئن شپ کپ کا ایکشن براہِ راست جاری ہے، آپ کے کئی پسندیدہ سٹارز میدان میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ شاداب خان، صاحبزادہ فرحان اور فخر زمان سمیت متعدد کھلاڑی ان ایکشن ہیں، اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ سٹیڈیم آکر میچز کو انجوائے کریں۔

محسن نقوی نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں شائقین کا مفت داخلہ 3 بجے سے ہوگا اور آج رات 10 بجے جشنِ آزادی کے موقع پر آپ کے لیے ایک خاص سرپرائز بھی ہوگا۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.