Month: August 2026

سکینڈل سندھ میں ہوتے پنجاب میں نہیں: عظمی بخاری
پاکستان

سکینڈل سندھ میں ہوتے پنجاب میں نہیں: عظمی بخاری

 وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ سکینڈل سندھ میں ہوتے پنجاب میں نہیں، پنجاب میں کوئی بے ضابطگی ہوتی ہے تو چیف منسٹر اور ان کی ٹیم خود سامنے لاتے ہیں لوگوں کو بچاتے نہیں ہیں۔  وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے اپنے بیان میں کہا کہ کسی کو سندھ سے کوئی […]

نئے صوبے بننے سے پیسوں کی بچت، گورننس بہتر ہو گی
پاکستان

نئے صوبے بننے سے پیسوں کی بچت، گورننس بہتر ہو گی: میاں عامر محمود

 ماہر تعلیم، چیئرمین پنجاب گروپ آف کالجز اور سابق ناظم لاہور میاں عامر محمود نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ نظام بہت اچھی چیز ہے، نئے صوبے بننے سے پیسوں کی بچت ہو گی اور گورننس بہتر ہو گی۔ ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام قومی سطح پر مباحثے کا انعقاد کیا گیا، مباحثے کا […]

چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے بورڈ ممبران کا اجلاس
پاکستان

چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے بورڈ ممبران کا اجلاس

چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے بورڈ ممبران کا اجلاس، انٹرنیشنل سرٹیفیکیشن کے لئے عالمی اداروں کے ساتھ اشتراک کے امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن اور برطانوی ادارے کے ساتھ انٹرنیشنل سرٹیفیکیشن کے حوالے سے ہونے والے معاہدے کی توثیق کی گئی،پاکستان […]

لاہور پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن،400 ملزمان گرفتار
پاکستان

لاہور پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن،400 ملزمان گرفتار

لاہور پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرتے ہوئے ماہِ اگست کے دوران 401 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق رواں سال منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران اب تک 4 ہزار 747 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ پولیس […]

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارتصاف پانی کی فراہمی کیلئے مسلسل پانچواں اجلاس
پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارتصاف پانی کی فراہمی کیلئے مسلسل پانچواں اجلاس

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت صاف پانی کی فراہمی کیلئے مسلسل پانچواں اجلاس، پانی کی فراہمی کیلئے مجوزہ اقدامات کا جائزہ راجن پور، جام پور، چک شگاری اور داجل میں واٹر سپلائی پائلٹ پراجیکٹ کی تجویز کا جائزہ، پانی کی قلت کے شکارچکوال کے 8 گاؤں میں ترجیح بنیاد پر واٹر سپلائی پر […]

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ میں تمام مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ میں تمام مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

لاہور،17اگست: وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ میں تمام مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔صوبائی وزیر و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق سے تحریکِ نفاذ فقہ جعفریہ کے وفد نے ملاقات کی۔اس موقع پر سیکرٹری داخلہ ڈاکٹر احمد جاوید قاضی، سپیشل […]

آزاد کشمیر انتخابات میں ن لیگ کو ایک اور کامیابی مل گئی
پاکستان

آزاد کشمیر انتخابات میں ن لیگ کو ایک اور کامیابی مل گئی

مظفر آباد : آزاد کشمیر میں دھیرکوٹ سے نو منتخب رکنِ قانون ساز اسمبلی (ایم ایل اے) ساجد عباسی نے مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے بعد مسلم لیگ (ن) کو ایک اور اہم سیاسی […]

پنجاب حکومت نے جی پی فنڈ پر منافع کی شرح کا اعلان کر دیا
پاکستان

پنجاب حکومت نے جی پی فنڈ پر منافع کی شرح کا اعلان کر دیا

پنجاب حکومت نے مالی سال 2025-26 کے لیے سرکاری ملازمین کے جنرل پراویڈنٹ فنڈ (جی پی فنڈ) پر منافع کی شرح کا اعلان کر دیا۔ محکمہ خزانہ پنجاب کے مطابق جی پی فنڈ پر سالانہ 12.05 فیصد منافع دیا جائے گا، نئی شرح کا اطلاق مالی سال 2025-26 کے دوران جنرل پراویڈنٹ فنڈ پر ہو […]

پٹرول کی قیمت 225 روپے فی لیٹر  کی جائے،مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھیں گے:نعیم الرحمان
پاکستان

پٹرول کی قیمت 225 روپے فی لیٹر  کی جائے،مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھیں گے:نعیم الرحمان

ویب ڈیسک:امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان  نے کہا  ہے کہ دھرنا 25 کروڑ عوام کےلیے ہے کسی کی ذات کے خلاف نہیں۔  لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ بجلی کے بھاری بھرکم بل میں بےپناہ ٹیکس لگے ہیں، آئی پی پیز میں سیاستدانوں کی شمولیت ہے۔ […]

نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، خطرے کے سائرن بج گئے ، پری الرٹ نافذ
پاکستان

نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، خطرے کے سائرن بج گئے ، پری الرٹ نافذ

راولپنڈی: نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے پر گوالمنڈی اورکٹاریاں کےعلاقوں میں پری الرٹ نافذکر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے گوالمنڈی اور کٹاریاں کے علاقوں میں پری الرٹ نافذ کردیا، جبکہ خطرے کے سائرن بھی بجا دیے گئے۔ […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.