Month: August 2026

بارہ سو سے زائد سرکاری نوکریوں کے لیے 71 لاکھ درخواستیں موصول
پاکستان

بارہ سو سے زائد سرکاری نوکریوںکے لیے 71 لاکھ درخواستیں موصول

اسلام آباد : نیشنل جاب پورٹل پر 1200 سے زائد آسامیوں کیلئے 71 لاکھ آن لائن درخواستیں موصول ہوگئیں، اس وقت 185 سرکاری ادارے اور امپلائرز اس پورٹل پر رجسٹرڈ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان کے مرکزی ڈیجیٹل بھرتیوں کے پلیٹ فارم ‘نیشنل جاب پورٹل’ (NJP) نے ایک نیا سنگِ میل عبور کر لیا […]

امریکا، ایران پر جوہری ہتھیار استعمال کرنے پر غور کر رہا ہے؟
دنیا

امریکا، ایران پر جوہری ہتھیار استعمال کرنے پر غور کر رہا ہے؟

واشنگٹن (18 اگست 2026): ایران جنگ طول پکڑ جانے کے بعد کیا امریکا ایران پر جوہری ہتھیار استعمال کرنے کے امکان پر غور کر رہا ہے؟ سابق رکن کانگریس کے بیان نے ہلچل مچا دی۔ واشنگٹن میں حکام حکمتِ عملی کے اجلاسوں کے دوران ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے کے امکان پر گفتگو […]

سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
پاکستان

سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

پشاور : ملازمین کو گریڈ 16 میں ترقی دینے کا عمل شروع کر دیا گیا تاہم اہل ملازمین کے لیے سال 2021ء سے 2025ء تک کی مکمل اینول کانفیڈنشل رپورٹس جمع کرانا لازمی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے اپنے ملازمین کی ترقیاں یقینی بنانے کے لیے کمرشل اسسٹنٹس کو اگلے […]

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت مختلف ترقیاتی منصوبوں پر اہم اجلاس
پاکستان

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت

لاہور،18اگست: صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت حلقہ پی پی 153 میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت بارے اہم اجلاس منعقدہوا۔ترقیاتی منصوبوں میں ساڑھے 4 ارب روپے کی لاگت سے ہربنس پورہ تا پھاٹک صدر کینٹ ٹرنک سیوریج، 1 ارب 10 کروڑ روپے کی لاگت سے یوسی 148 کے آمنہ […]

سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ کا الرٹ جاری کردیا گیا
پاکستان

سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ کا الرٹ جاری کردیا گیا

اسلام آباد : گلیشیائی جھیلیں پھٹنے، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں گلیشیائی جھیلیں پھٹنے، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی […]

وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کا جائزہ اجلاس
پاکستان

وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کا جائزہ اجلاس

لاہور،18اگست: وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے کہا ہے کہ وزیراعلی مریم نواز کے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ڈی پی) کے تحت اب تک 51 شہروں کیلئے منظور شدہ 110 میں سے 90 انڈرگراؤنڈ واٹر ٹینک مکمل ہوچکے ہیں جبکہ 124 میں سے 88 ڈرینز کی سوفیصد تکمیل ہوچکی ہے۔ سول سیکرٹریٹ میں ایک جائزہ اجلاس […]

پنجاب میڈیکل فیکلٹی کا امتحانی نظام میں اہم تبدیلی کا فیصلہ
پاکستان

پنجاب میڈیکل فیکلٹی کا امتحانی نظام میں اہم تبدیلی کا فیصلہ

 پنجاب میڈیکل فیکلٹی نے امتحانی نظام میں اہم تبدیلی کا فیصلہ سنا دیا،آئندہ تمام امتحانات ایم سی کیوز پر مشتمل ہوں گے۔  پنجاب میڈیکل فیکلٹی نے امتحانی نظام میں اہم اصلاحات متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت آئندہ تمام سالانہ امتحانات نئے فارمیٹ کے تحت منعقد ہوں گے۔ پنجاب میڈیکل فیکلٹی کے تحت دسمبر سے تمام سالانہ امتحانات ایم سی […]

فیز تھری میں ٹھیکے پر دیئے گئے سکولوں کے ہزاروں اساتذہ تبالوں کیلئےپریشان
پاکستان

فیز تھری میں ٹھیکے پر دیئے گئے سکولوں کے ہزاروں اساتذہ تبالوں کیلئےپریشان

فیز تھری میں ٹھیکے پر دیے گئے سکولوں کے ہزاروں اساتذہ تبادلوں کے لیے پریشان ہیں، کیونکہ 2 ماہ گزرنے کے باوجود آؤٹ سورس سکولوں کے اساتذہ کے تبادلے تاحال نہیں ہوسکے۔ ذرائع کے مطابق فیز تھری میں 2682 سکولز ٹھیکے پر دیے گئے ہیں، جن میں تقریباً 5 ہزار اساتذہ تعینات تھے۔  اس وقت […]

وزیراعظم کی آئندہ حج کی تیاریوں میں تاخیر نہ کرنے کی ہدایت، عازمین کو بہترین سہولیات دینے کا حکم
پاکستان

وزیراعظم کی آئندہ حج کی تیاریوں میں تاخیر نہ کرنے کی ہدایت، عازمین کو بہترین سہولیات دینے کا حکم

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے ملاقات کی، جس میں آئندہ حج کی تیاریوں اور پاکستانی عازمین کے لیے کیے جانے والے انتظامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ملاقات میں وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو حج آپریشن کی پیشگی تیاریوں، آپریشنل امور اور سعودی حکام کے ساتھ معاہدوں پر ہونے […]

ای چالانز کی وصولیاں تیز کرنے کا فیصلہ، ٹریفک پولیس نے اضافی نفری طلب  کر لی
پاکستان

ای چالانز کی وصولیاں تیز کرنے کا فیصلہ، ٹریفک پولیس نے اضافی نفری طلب  کر لی

 پنجاب ٹریفک پولیس نے زیرِ التوا ای چالانز کی وصولی تیز کرنے اور سڑکوں پر ٹریفک ڈسپلن بہتر بنانے کے لیے اضافی نفری طلب کر لی ہے۔ ٹریفک پولیس حکام کے مطابق پنجاب کانسٹیبلری اور ڈسٹرکٹ پولیس سے اہلکار طلب کیے گئے ہیں، جنہیں خصوصی طور پر ای چالانز کی وصولی کے لیے تعینات کیا […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.