نواز شریف کینسر ہسپتال میں بھاری تنخواہوں پر ڈاکٹرز و عملہ کی بھرتی کا فیصلہ
نواز شریف کینسر ہسپتال میں بھاری تنخواہوں پر ڈاکٹرز و عملہ کی بھرتی کا فیصلہ کیا گیا ۔ ہسپتال ڈائریکٹر اور میڈیکل ڈائریکٹر کو17سے 22لاکھ روپے تنخواہ ملے گی۔ڈائریکٹر فنانس اور ڈائریکٹر نرسنگ کو 15 سے 20 لاکھ تنخواہ دی جائے گی۔سینئر کنسلٹنٹ ریڈی ایشن آنکالوجسٹ کو 15 سے20 لاکھ تنخواہ دی جائے گی۔ سینئر کنسلٹنٹ […]










