• Home  
  • حکومت چند دن کی مہمان ہے،ایک قومی حکومت بنائی جائے جو الیکشن کرائے،محمود خان اچکزئی 
- پاکستان

حکومت چند دن کی مہمان ہے،ایک قومی حکومت بنائی جائے جو الیکشن کرائے،محمود خان اچکزئی 

اسلام آباد:اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی  نے کہا ہے کہ حکومت چند دن کی مہمان ہے،ایک قومی حکومت بنائی جائے جو الیکشن کرائے۔ نجی ٹی وی چینل نیوز کے مطابق محمود خان اچکزئی کاکہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی پاکستان کے مقبول لیڈر ہیں،بانی کی ہسپتال منتقلی اور رشتہ داروں کی ملاقات ان […]

حکومت چند دن کی مہمان ہے ایک قومی حکومت بنائی جائے جو الیکشن کرائے

اسلام آباد:اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی  نے کہا ہے کہ حکومت چند دن کی مہمان ہے،ایک قومی حکومت بنائی جائے جو الیکشن کرائے۔

نجی ٹی وی چینل نیوز کے مطابق محمود خان اچکزئی کاکہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی پاکستان کے مقبول لیڈر ہیں،بانی کی ہسپتال منتقلی اور رشتہ داروں کی ملاقات ان کا حق ہے،میں نورین نیازی سے نہیں ملا،ان کاکہناتھا کہ  حکومت چند دن کی مہمان ہے، نظام کی بجائے چہرے بدلنے سے پاکستان یہاں تک پہنچا۔

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کاکہناتھا کہ ایک قومی حکومت بنائی جائے جو الیکشن کرائے،قومی حکومت میں مولانا وزیراعظم بنیں تو میں ان کو ووٹ دوں گا، ان کاکہناتھا کہ پیپلزپارٹی کے اکابرین باہر ہیں، جب آئیں گے تو ملاقات ہو جائے گی۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.