Month: August 2026

پاکستان اور لاہور ٹیکس بار کا ایف بی آر آسان تاجر اسکیم کا خیرمقدم
ٹیکنالوجی

پاکستان اور لاہور ٹیکس بار کا ایف بی آر آسان تاجر اسکیم کا خیرمقدم

 پاکستان ٹیکس بار اور لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے ایف بی آر کی آسان تاجر اسکیم کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے دستاویزی معیشت میں تاجروں کی شمولیت بڑھانے کی جانب اہم اقدام قرار دیا ہے۔ دونوں ٹیکس بارز کے وفود نے ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز میں آسان تاجر اسکیم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی، جبکہ اس موقع پر پرال ٹیم سے بھی ملاقات کی۔ ملاقات کے […]

پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ترقیاتی کاموں کی مانیٹرنگ جاری
پاکستان

پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ترقیاتی کاموں کی مانیٹرنگ جاری

  پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ترقیاتی کاموں کی مانیٹرنگ کا عمل جاری ہے، جبکہ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ زید بن مقصود نے ضلع خوشاب کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر خوشاب بھی ان کے ہمراہ موجود تھے، جبکہ خوشاب اور جوہرآباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اسسٹنٹ پراجیکٹ ڈائریکٹر […]

عید میلادالنبی ﷺ پر پنجاب کے بازار ایک ہی تھیم سے سجانے کا فیصلہ
پاکستان

عید میلادالنبی ﷺ پر پنجاب کے بازار ایک ہی تھیم سے سجانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں عید میلادالنبی ﷺ مذہبی جوش و جذبے اور تزک و احتشام سے منانے کے لیے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو خصوصی ہدایات جاری کردی ہیں۔ وزیراعلیٰ نے تمام اضلاع میں عید میلادالنبی ﷺ کے حوالے سے خصوصی تزئین و آرائش یقینی بنانے اور بازاروں سمیت دیگر مقامات […]

وزیراعلیٰ مریم نواز نے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح کر دیا
صحت

وزیراعلیٰ مریم نواز نے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور میں جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح کر دیا۔ لاہور میں جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ یہ ہسپتال میرا خواب تھا، دل کا مرض اتنا بڑھ گیا، ہر گھر میں دل کا مریض موجود […]

پنجاب حکومت کا سرکاری افسران کی طویل رخصت کی حوصلہ شکنی کا فیصلہ
پاکستان

پنجاب حکومت کا سرکاری افسران کی طویل رخصت کی حوصلہ شکنی کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے سرکاری افسران کی طویل رخصت کی حوصلہ شکنی کا فیصلہ کرلیا، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری افسران کی چھٹیوں سے متعلق نئی ہدایات جاری کردی گئیں۔ مراسلے کے مطابق سرکاری افسران کو ایک وقت میں 15 روز سے زائد چھٹی دینے کی حوصلہ شکنی کی جائے گی، 15 روز سے زائد […]

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی دستیابی بہتر بنانے کا فیصلہ، ٹیکنیکل ورکنگ گروپس قائم
صحت

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی دستیابی بہتر بنانے کا فیصلہ، ٹیکنیکل ورکنگ گروپس قائم

 پنجاب حکومت نے سرکاری ٹیچنگ، ٹرشری کیئر اور کارڈیالوجی ہسپتالوں میں ادویات کی دستیابی بہتر بنانے اور ان کے مؤثر و دانشمندانہ استعمال کو یقینی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اس مقصد کے لیے جنرل میڈیسن و سرجری اور کارڈیالوجی کے شعبوں کے الگ الگ ٹیکنیکل ورکنگ گروپس […]

مریم وٹو
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق بشریٰ بی بی کی ہمشیرہ مریم وٹو کا اہم انکشاف

اسلام آباد: سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی ہمشیرہ مریم وٹو نے انکشاف کیا بانی پی ٹی آئی کی طبیعت معمولی نہیں بلکہ حد سے زیادہ خراب ہے اور ان کے کئی اہم اعضا متاثر ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی ہمشیرہ مریم وٹو نے  نیوز کے […]

چھببیس اگست بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان 
پاکستان

چھببیس اگست بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان 

اسلام آباد:حکومت نے عیدمیلادالنبیؐ کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل نیوز کے مطابق وزیراعظم نے 12ربیع الاول کی عام تعطیل کی منظوری دیدی،نوٹیفکیشن کے مطابق 26اگست بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی،کابینہ ڈویژن نے عیدمیلادالنبیؐ کی چھٹی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

دہشت گردی کا کوئی مذہب، وطن اور زبان نہیں ہوتی: مریم نواز
پاکستان

دہشت گردی کا کوئی مذہب، وطن اور زبان نہیں ہوتی: مریم نواز

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دہشت گردی کا شکار افراد کی یاد میں عالمی دن پر اپنے خصوصی پیغام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والے شہریوں، افسران اور سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ مریم نواز شریف نے دہشت گردی میں شہید یا غازی بننے والے شہریوں، افسران […]

پاکستانی نوجوان کوہ پیما اسما مشتاق 'اسپانٹک' سر کرنے کے بعد انتقال کرگئیں
پاکستان

پاکستانی نوجوان کوہ پیما اسما مشتاق ‘اسپانٹک’ سر کرنے کے بعد انتقال کرگئیں

سکردو:پاکستانی نوجوان ٹریول وی لاگر اور کوہ پیما اسما مشتاق اسپانٹک کی مہم جوئی کے دوران انتقال کرگئیں۔ 7 فروری 1992 کو پیدا ہونے والی اسما مشتاق کو مہم جوئی، پہاڑوں اور قدرتی مناظر سے گہری محبت کے باعث کوہ پیمائی کی کمیونٹی میں پہچانا جاتا تھا۔ اسما حال ہی میں پاکستان کے قراقرم پہاڑی […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.