• Home  
  • چھببیس اگست بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان 
- پاکستان

چھببیس اگست بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان 

اسلام آباد:حکومت نے عیدمیلادالنبیؐ کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل نیوز کے مطابق وزیراعظم نے 12ربیع الاول کی عام تعطیل کی منظوری دیدی،نوٹیفکیشن کے مطابق 26اگست بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی،کابینہ ڈویژن نے عیدمیلادالنبیؐ کی چھٹی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

چھببیس اگست بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان 

اسلام آباد:حکومت نے عیدمیلادالنبیؐ کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی چینل نیوز کے مطابق وزیراعظم نے 12ربیع الاول کی عام تعطیل کی منظوری دیدی،نوٹیفکیشن کے مطابق 26اگست بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی،کابینہ ڈویژن نے عیدمیلادالنبیؐ کی چھٹی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.