پچاس فیصد ٹیرف ! کینیڈا کا امریکا سے تجارتی مذاکرات معطل کرنے کا اعلان
اونٹاریو: کینیڈین وزیرِ اعظم مارک کارنی نے درآمدی اشیا پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے پر امریکا سے تجارتی مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے کینیڈا سے درآمد کی جانے والی بعض اشیا پر 50 فیصد ٹیرف نافذ کردیا، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تجارتی کشیدگی مزید بڑھ […]









