• Home  
  • ضلعی انتظامیہ اور لاہور ریسلنگ کے اشتراک سے جشن آزادی دنگل کل ہوگا
- کھیل

ضلعی انتظامیہ اور لاہور ریسلنگ کے اشتراک سے جشن آزادی دنگل کل ہوگا

چوہدری ارشد ستار ،مہر اکرم عرف کالا پہلوان شہباز شریف سٹیڈیم چائنہ سکیم میں دنگل کی نگرانی کرینگے۔مہر اکرم عرف کالا پہلوان ہر کشتی کے فاتح پہلوان کو نقد انعامات سے نوازیں گے فرید علی پہلوان، مہر وقاص، ببا پہلوان،سونا چاندی،جہان خان ، وحید قینچی والا معاونت کریں گے۔ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی اعجاز ، […]

ضلعی انتظامیہ اور لاہور ریسلنگ کے اشتراک سے جشن آزادی دنگل کل ہوگا

چوہدری ارشد ستار ،مہر اکرم عرف کالا پہلوان شہباز شریف سٹیڈیم چائنہ سکیم میں دنگل کی نگرانی کرینگے۔مہر اکرم عرف کالا پہلوان ہر کشتی کے فاتح پہلوان کو نقد انعامات سے نوازیں گے

فرید علی پہلوان، مہر وقاص، ببا پہلوان،سونا چاندی،جہان خان ، وحید قینچی والا معاونت کریں گے۔ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی اعجاز ، پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری شہباز مہمان خصوصی ہوں گے۔
کالا پہلوان نے سرکاری سطح پر جشن آزادی دنگل کے انعقاد پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کا شکریہ ادا کیا۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.