وزیراعلیٰ پنجاب کا سڑک بننے کے بعد کھدائی یا کسی بھی قسم کی توڑ پھوڑ پر پابندی کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سڑک بننے کے بعد کھدائی یا کسی بھی قسم کی توڑ پھوڑ پر پابندی کا حکم دے دیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں ہر ڈویژن کے اون سورس ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر لاہور، ملتان، بہاولپور، ساہیوال اور […]










