• Home  
  • پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کردی
- دنیا

پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کردی

پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ بھارتی طیاروں کیلئے پاکستان کی فضائی حدود 23 اکتوبر تک بند رہے گی۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے حکومت کی ہدایت پر نیا نوٹم جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق بھارت کے تمام رجسٹرڈ طیارے پاکستان کی فضائی […]

پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کردی

پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔

بھارتی طیاروں کیلئے پاکستان کی فضائی حدود 23 اکتوبر تک بند رہے گی۔

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے حکومت کی ہدایت پر نیا نوٹم جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق بھارت کے تمام رجسٹرڈ طیارے پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکیں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے بھارت کیلئے اپنی فضائی حدود 23 اپریل 2025 سے بند کر رکھی ہے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.