Month: August 2026

نواز شریف سکول آف ایمیننس میں داخلوں کیلئے دوسرے فیز کا آغاز
پاکستان

نواز شریف سکول آف ایمیننس میں داخلوں کیلئے دوسرے فیز کا آغاز

لاہور میں نواز شریف سکول آف ایمیننس میں داخلوں کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ داخلوں کیلئے  شالیمار کیمپس میں چھٹی سے نویں جماعت تک داخلے کے لیے ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ سی ای او ایجوکیشن لاہور طارق محمود نے امتحانی مرکز کا اچانک دورہ کرکے ٹیسٹ کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ ان […]

ستھرا پنجاب کی گاڑیوں کی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر وزیراعلیٰ پنجاب برہم
پاکستان

ستھرا پنجاب کی گاڑیوں کی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر وزیراعلیٰ پنجاب برہم

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے ستھرا پنجاب کی گاڑیوں کی جانب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تمام متعلقہ گاڑیوں کو ہر صورت ٹریفک قوانین کا پابند بنانے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ  مریم نواز نے ستھرا پنجاب کی گاڑی تلے آکر کمسن بچی کے […]

لاہور: زیادتی کے واقعات میں 13 فیصد، اجتماعی زیادتی میں 52 فیصد اضافہ
پاکستان

لاہور: زیادتی کے واقعات میں 13 فیصد، اجتماعی زیادتی میں 52 فیصد اضافہ

رواں سال زیادتی اور اجتماعی زیادتی کے مقدمات میں نمایاں اضافہ، پولیس ریکارڈ کے مطابق رواں سال کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران زیادتی کے مقدمات میں 13 فیصد جبکہ اجتماعی زیادتی کے واقعات میں 52 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق 2025ء کے پہلے 7 ماہ میں لاہور میں زیادتی کے 362 […]

ٹیکسلا: خیبر میل کی ایک بوگی پل پر پٹڑی سے اتر گئی
پاکستان

ٹیکسلا: خیبر میل کی ایک بوگی پل پر پٹڑی سے اتر گئی

کراچی سے پشاور جانے والی خیبر میل بائی پاس کے قریب پل پر حادثے کا شکار ہوگئی، جہاں ریل گاڑی کی ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق حادثے میں تمام مسافر محفوظ رہے اور کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ بوگی کے پٹڑی سے اترنے کے باعث مسافروں میں خوف […]

وزیراعلیٰ مریم نواز سے آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم افتخار گیلانی کی ملاقات
پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز سے آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم افتخار گیلانی کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آزاد جموں و کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں آزاد کشمیر کی ترقی، اصلاحاتی اقدامات اور باہمی تعاون سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو آزاد جموں و کشمیر کا وزیراعظم منتخب ہونے […]

تفصیلات کے مطابق کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں فائر سیفٹی قوانین پر عملدرآمد مزید سخت کرتے ہوئے حفاظتی انتظامات کی عدم تعمیل پر 5 عمارتیں سیل اور متعدد اداروں پر جرمانے عائد کردیئے۔
پاکستان

سی ڈی اے کا بڑا ایکشن، اسلام آباد میں 5 بڑی عمارتیں سیل

اسلام آباد: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں فائر سیفٹی قوانین پر سخت ایکشن لیتے ہوئے 5a عمارتوں کو سیل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں فائر سیفٹی قوانین پر عملدرآمد مزید سخت کرتے ہوئے حفاظتی انتظامات کی عدم تعمیل پر 5 عمارتیں […]

پولیو ورکر کلہاڑی کے وار سے زخمی، ملزم گرفتار
صحت

پولیو ورکر کلہاڑی کے وار سے زخمی، ملزم گرفتار

سجاول (31 اگست 2026): انسداد پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری شخص نے پولیو ورکر پر کلہاڑی سے حملہ کر دیا پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ یہ افسوسناک واقعہ سجاول کے گاؤں عجائب سومرو میں پیش آیا جہاں ٹیم انسداد پولیو کے بوسٹر ڈوز مہم کے سلسلے میں پہنچی تھی۔ پولیس کے مطابق […]

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام، خستہ حال چھتوں کی مرمت کیلئے قرض دینے کا فیصلہ
پاکستان

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام، خستہ حال چھتوں کی مرمت کیلئے قرض دینے کا فیصلہ

 اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت خستہ حال چھتوں کی مرمت کیلئے شہریوں کو 5 سے 10 لاکھ روپے تک قرضے فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خستہ حال چھتوں کی مرمت کیلئے قرضوں کے پورٹل پر اب تک ایک لاکھ درخواستیں موصول ہو چکی ہیں، جن کی سکریننگ جاری […]

پمز اسپتال کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد سلمان نے چارج سنبھال لیا
صحت

پمز اسپتال کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد سلمان نے چارج سنبھال لیا

اسلام آباد : پمز اسپتال کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد سلمان نے چارج سنبھال لیا اور کہا یقینی بنائیں گے آئندہ ایسے واقعات نہ ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد سلمان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، انہیں 3 سال کے لیے ڈیپوٹیشن […]

قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ، صوبوں اور اداروں سے تازہ رپورٹ طلب
پاکستان

قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ، صوبوں اور اداروں سے تازہ رپورٹ طلب

وفاق نے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے تمام صوبوں اور متعلقہ وفاقی و صوبائی اداروں سے جولائی اور اگست 2026 کی تازہ پیش رفت رپورٹ طلب کر لی۔ وزارتِ منصوبہ بندی کی جانب سے جاری سرکاری دستاویز کے مطابق معلومات 24 ستمبر 2026 تک فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.