• Home  
  • ٹیکسلا: خیبر میل کی ایک بوگی پل پر پٹڑی سے اتر گئی
- پاکستان

ٹیکسلا: خیبر میل کی ایک بوگی پل پر پٹڑی سے اتر گئی

کراچی سے پشاور جانے والی خیبر میل بائی پاس کے قریب پل پر حادثے کا شکار ہوگئی، جہاں ریل گاڑی کی ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق حادثے میں تمام مسافر محفوظ رہے اور کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ بوگی کے پٹڑی سے اترنے کے باعث مسافروں میں خوف […]

ٹیکسلا: خیبر میل کی ایک بوگی پل پر پٹڑی سے اتر گئی

کراچی سے پشاور جانے والی خیبر میل بائی پاس کے قریب پل پر حادثے کا شکار ہوگئی، جہاں ریل گاڑی کی ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی۔

ریلوے ذرائع کے مطابق حادثے میں تمام مسافر محفوظ رہے اور کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ بوگی کے پٹڑی سے اترنے کے باعث مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

نواں کوٹ پولیس کی پھرتیاں،گھر کے باہر کھڑی شہری کی موٹرسائیکلیں تھانے بند کر دیں،فوٹیج سامنے آگئی
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریلوے حکام متحرک ہوگئے اور امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں۔ دیگر بوگیاں ٹریک پر موجود رہیں۔

حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے متعلقہ حکام کی جانب سے کارروائی جاری ہے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.