Month: August 2026

محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، عملہ غائب ہونے پر برہمی کا اظہار، عہدوں‌ سے ہٹانے کا حکم
پاکستان

محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، عملہ غائب ہونے پر برہمی کا اظہار، عہدوں‌ سے ہٹانے کا حکم

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گوجرانوالہ میں ریجنل پاسپورٹ آفس کا اچانک دورہ کیا ہے۔ نیوز کے مطابق گوجرانوالہ میں وزیر داخلہ محسن نقوی کے ریجنل پاسپورٹ آفس کے دورے کے دوران آفس مقررہ وقت سے قبل بند کردیا گیا جبکہ عملہ غائب تھا۔ شہریوں کا پاسپورٹس آفس میں داخلہ بند تھا اور انہیں […]

پاکستان اور کویت میں اہم معاہدہ طے پا گیا
پاکستان

پاکستان اور کویت میں اہم معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (27 اگست 2026): پاکستان اور کویت کے تعلقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، دونوں ممالک نے پروٹوکول معاہدہ 2026 پر دستخط کر دیے۔ پاکستانی وزارت دفاع کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف سے کویتی ہم منصب شیخ عبداللہ علی عبداللہ السالم الصباح اور چیف آف […]

صوبائی وزیر ایجوکیشن اور صوبائی معاون خصوصی کا نیشنل بگ ڈیٹا (گیزو) جامع پائلٹ زون کے کمیونیکیشن اینڈ ایکسپیرینس سینٹرکا دورہ
ٹیکنالوجی

صوبائی وزیر ایجوکیشن رانا سکندر حیات اور صوبائی معاون خصوصی علی ڈارکا نیشنل بگ ڈیٹا (گیزو) جامع پائلٹ زون کے کمیونیکیشن اینڈ ایکسپیرینس سینٹرکا دورہ

صوبائی وزیر ایجوکیشن رانا سکندر حیات اور صوبائی معاون خصوصی علی ڈارکا نیشنل بگ ڈیٹا (گیزو) جامع پائلٹ زون کے کمیونیکیشن اینڈ ایکسپیرینس سینٹرکا دورہ وبائی وزیر ایجوکیشن رانا سکندر حیات اور صوبائی معاون خصوصی علی ڈارکا نیشنل بگ ڈیٹا (گیزو) جامع پائلٹ زون کے کمیونیکیشن اینڈ ایکسپیرینس سینٹرکا دورہ وفد کوبگ ڈیٹا پائلٹ زون […]

وزیراعلیٰ مریم نواز کو ماحولیاتی خدمات پر عالمی این ایس ٹی ایوارڈ گالا میں شرکت کی دعوت
دنیا

وزیراعلیٰ مریم نواز کو ماحولیاتی خدمات پر عالمی این ایس ٹی ایوارڈ گالا میں شرکت کی دعوت

 سویٹزرلینڈ میں قائم ماحولیات کے تحفظ سے متعلق عالمی تنظیم نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ماحولیاتی بہتری اور ٹیکنالوجی پر مبنی طرز حکمرانی کے فروغ کے اقدامات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں ہانگ کانگ میں این ایس ٹی ایوارڈ گالا اینڈ سمٹ 2026 میں شرکت اور خطاب کی دعوت دی ہے۔ فاؤنڈیشن کے […]

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی سنکیانگ میں چین کی معروف ٹائرن وزڈم ڈیری کمپنی کے ہیڈ کوارٹرآمد
دنیا

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی سنکیانگ میں چین کی معروف ٹائرن وزڈم ڈیری کمپنی کے ہیڈ کوارٹرآمد

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ٹائرن وزڈم ڈیری ورکس کے مختلف شعبوں کا دورہ، ملک پروسیسنگ کا ڈیجیٹل معائنہ کیا ٹائرن وزڈم ڈیری ورکس کے حکام کی وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو تفصیلی بریفنگ، ملک پروسیسنگ کے مختلف مراحل سے آگاہ کیاٹائرن وزڈم ڈیری ورکس میں دودھ، دہی اور دیگر ملک پروڈکٹس کی جدید طریقے سے پروسیسنگ […]

پنجاب کو چائنہ کا مینوفیکچرنگ اینڈ ایکسپورٹ ہب بنانے کی پیشکش
ٹیکنالوجی

پنجاب کو چائنہ کا مینوفیکچرنگ اینڈ ایکسپورٹ ہب بنانے کی پیشکش

گوانگیانگ میں پنجاب حکومت اور چین کے صوبہ گوئیژو حکومت کے اشتراک سے ”بزنس اینڈ انویسٹمنٹ کانفرنس“ کا انعقادوزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی نمائندگی کرتے ہوئے صوبائی وزیر عاشق کرمانی کی فارن اکنامک اینڈ ٹریڈ کارپوریشن سپوزیم میں شرکتچین کی نمایاں کمپنیوں کے اعلیٰ حکام اور سرمایہ کاروں کی شرکت، بزنس لیڈرز کو وزیرِ اعلیٰ […]

پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
کھیل

پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا

لاہور:پاکستان کرکٹ میں تیز رفتار فاسٹ بولرز کی روایت کو آگے بڑھانے کے لیے جھنگ سے ایک باصلاحیت نوجوان سامنے آگیا ہے۔ نیوز کے مطابق قیوم خان نے تقریباً 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کر کے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی توجہ حاصل کرلی ہے۔  پی سی بی نے نوجوان […]

انسانی سمگلنگ مافیا کی پوری چین کو قانون کی گرفت میں لایا جائے: محسن نقوی
پاکستان

انسانی سمگلنگ مافیا کی پوری چین کو قانون کی گرفت میں لایا جائے: محسن نقوی

 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے زونل آفس لاہور کا دورہ کیا اور خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ اور حوالہ ہنڈی میں ملوث مافیا کے خلاف بھرپور کارروائی کی ہدایت کردی۔ اجلاس میں وزیر داخلہ نے ایف آئی اے زونل آفس لاہور کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا جائزہ لیا […]

طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شہریوں کی مشکلات بڑھ گئیں
پاکستان

طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شہریوں کی مشکلات بڑھ گئیں

لانڈھی 36 بی میں طویل بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے، جبکہ علاقے میں دن کے بیشتر اوقات بجلی کی فراہمی معطل رہنے لگی ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ دن میں صرف تین سے چار گھنٹے ہی بجلی فراہم کی جاتی ہے، جس کے باعث شدید گرمی […]

جہلم کے قریب راولپنڈی سے لاہور جانے والی مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی
پاکستان

جہلم کے قریب راولپنڈی سے لاہور جانے والی مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی

(ویب ڈیسک)جہلم کے قریب کالا گجراں ریلوے اسٹیشن پر راولپنڈی سے لاہور جانے والی مسافر ٹرین راول ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی، تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ریلوے ذرائع کے مطابق راول ایکسپریس رات ساڑھے 12 بجے راولپنڈی سے لاہور کے لیے روانہ ہوئی تھی، ٹرین جب جہلم کے قریب کالا گجراں اسٹیشن […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.