Month: August 2026

پاکستان اور سعودی عرب کا زرعی و اقتصادی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
پاکستان

پاکستان اور سعودی عرب کا زرعی و اقتصادی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب نے دفاعی تعاون کے بعد اقتصادی اور زرعی شراکت داری کو نئی سطح پر لے جانے پر اتفاق کیا ہے۔ نیوز کے مطابق سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمن بن عبدالمحسن الفضلی نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں دونوں […]

آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون؟ انتخاب آج ہوگا
پاکستان

آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون؟ انتخاب آج ہوگا

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا انتخاب آج ہوگا، مسلم لیگ ن نے بیرسٹر افتخار گیلانی اور پیپلزپارٹی نے سردار مختار احمد خان عباسی کو امیدوار نامزد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا انتخاب آج ہوگا، جس کے لیے آزاد کشمیر اسمبلی سیکریٹریٹ نے انتخابی شیڈول جاری کردیا ہے۔ […]

نئے صوبوں کے قیام کا معاملہ، پیپلز پارٹی نے بڑا فیصلہ کر لیا
پاکستان

نئے صوبوں کے قیام کا معاملہ، پیپلز پارٹی نے بڑا فیصلہ کر لیا

کراچی (28 اگست 2026): اس وقت ملک بھر میں مختلف فورمز پر نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس سے متعلق پی پی نے بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کے سسٹم کی ناکامی اور نئے صوبوں سے متعلق بیان کے بعد ملک بھر میں نئے صوبوں، انتظامی یونٹس سے متعلق بحث جاری ہے، […]

سانحہ پمز ؛ وزیراعظم کی قائم کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ تیار،ہسپتال کے عملے اور افسران کی غفلت ثابت
صحت

سانحہ پمز ؛ وزیراعظم کی قائم کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ تیار،ہسپتال کے عملے اور افسران کی غفلت ثابت

اسلام آباد:سانحہ پمز ہسپتال کے حوالے سے  وزیراعظم کی قائم کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ تیارکرلی، رپورٹ میں ہسپتال کے عملے اور افسران کی غفلت ثابت ہو گئی۔ نیوز کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی نے پمز کے عملے اور افسران کے بیانات ریکارڈ کرلئے،کمیٹی نے آگ لگنے سے فائر بریگیڈپہنچنے تک کی ٹائم لائن چیک کی۔ رپورٹ […]

لاہور میں بجلی کی غیر اعلانیہ جبری لوڈشیڈنگ، شہریوں کی نیندیں حرام
پاکستان

لاہور میں بجلی کی غیر اعلانیہ جبری لوڈشیڈنگ، شہریوں کی نیندیں حرام

 شدید گرمی اور حبس کے دوران لیسکو ریجن میں بجلی کی غیر اعلانیہ اور جبری لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا۔ شام ہوتے ہی مختلف علاقوں میں لوڈ مینجمنٹ کے نام پر بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے، جبکہ رات بھر بجلی کی بار بار بندش کے باعث شہریوں کی […]

شہرکی خبریں ٹک ٹاک بنانے کا جنون، نوجوان شیر کے پنجرے میں کود گیا
پاکستان

ٹک ٹاک بنانے کا جنون، نوجوان شیر کے پنجرے میں کود گیا

 ٹک ٹاک بنانے کا جنون، نوجوان ٹک ٹاکر شیر کے پنجرے میں کود گیا.  ٹک ٹاکر کی شیر کے پنجرے میں کودنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ٹک ٹاکر کے شیر کے پنجرے میں داخل ہونے پر چڑیا گھر انتظامیہ کی غفلت سامنے آ گئی ۔  شیر کے پنجرے کے اطراف نہ کوئی […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبا کے وفد کی ملاقات
پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبا کے وفد کی ملاقات

راولپنڈی : فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کے وفد سے ملاقات میں کہا نوجوانوں کو حقائق پر مبنی تجزیاتی صلاحیتوں کے استعمال پرتوجہ دینی چاہیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ہارورڈ […]

ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کی ٹرافی کی رونمائی تمام ٹیموں کے کپتانوں کی شرکت
کھیل

ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کی ٹرافی کی رونمائی ؛ تمام ٹیموں کے کپتانوں کی شرکت

ویب ڈیسک : دبئی میں ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی، تقریب میں ایونٹ میں شریک تمام آٹھ ٹیموں کی کپتانوں نے شرکت کی۔ ویمنز ایشیا کپ میں پاکستان، بھارت، بنگلادیش، سری لنکا، تھائی لینڈ، انڈونیشیا، ہانگ کانگ اور میزبان متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں شریک ہیں۔  ایونٹ کے تمام […]

پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد 180 دن مقرر: پی ٹی اے
ٹیکنالوجی

پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد 180 دن مقرر: پی ٹی اے

 ویب ڈیسک : پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے  پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد 180 دن مقرر کردی۔ پی ٹی اے کے مطابق پری پیڈ موبائل بیلنس کی 180 دن کی میعاد کا اطلاق یکم اکتوبر 2026 سے ہو گا۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ تمام موبائل […]

چھ سے9 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری: پاکستانی معیشت کیلئےبڑی خوشخبری
پاکستان

6 سے9 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری ! پاکستانی معیشت کیلئےبڑی خوشخبری

اسلام آباد : پاکستان کو بحری شعبے کے بڑے منصوبوں کے لیے 6 سے 9 ارب ڈالر مالیت کی سرمایہ کاری کی تجاویز موصول ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے بحری شعبے میں بڑی غیر ملکی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوگئی، خلیجی خطے میں بدلتی ہوئی شپنگ سرگرمیوں کے باعث پاکستان عالمی سرمایہ کاروں […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.