عوام ہوشیار ! معروف سپر اسٹور کے گودام سے 4 ہزار 730 کلو ایکسپائر اشیاء برآمد
لاہور: معروف سپر اسٹور کے گودام سے 4 ہزار 730 کلو ایکسپائر اشیاء برآمد کرلی گئیں ، جس میں آٹا،خشک میوہ جات، دال،بیسن، میدہ، دلیہ وغیرہ شامل ہیں۔ ر: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے جیابگا روڈ پر واقع ایک معروف سپر اسٹور کے گودام پر چھاپہ مار کر 4 ہزار 730 کلو […]










