Month: July 2026

سندھ حکومت نے کراچی کے شہریوں کو  بڑی خوشخبری سنادی
پاکستان

سندھ حکومت نے کراچی کے شہریوں کو  بڑی خوشخبری سنادی

کراچی: سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کراچی کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق شرجیل میمن کی زیر صدارت پبلک ٹرانسپورٹ منصوبوں پر اجلاس ہوا جس میں بس ڈیپوز کے لیے زمین کی فراہمی اور ٹرانسپورٹ پلان کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈبل ڈیکر اور […]

شہریار منور اور درفشاں سلیم کے ڈرامہ سیریل ’درِ نجات‘ کا دوسرا ٹیزر جاری
شوبز

شہریار منور اور درفشاں سلیم کے ڈرامہ سیریل ’درِ نجات‘ کا دوسرا ٹیزر جاری

تھریز انٹرٹینمنٹ کی پیشکش ڈرامہ سیریل ’درِ نجات‘ کے پہلے ٹیزر کی بے انتہا مقبولیت کے بعد دوسرا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔ ڈرامہ سیریل ’درِ نجات‘ کے پروڈیوسر سلمان اقبال، سونیا خان اور شہریار منور ہیں جبکہ میگا اسٹار کاسٹ کے پہلے ٹیزر نے ہی ناظرین کے دلوں میں گھر کرلیا ہے۔ ڈرامے کی […]

سونے کی قیمت میں ایک دن کی کمی کے بعد پھر اضافہ
پاکستان

سونے کی قیمت میں ایک دن کی کمی کے بعد پھر اضافہ

پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 2400 روپے اضافے سے 4 لاکھ 24 ہزار 236 روپے کا ہوگیا ہے۔ اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 2057 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 63 ہزار […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی روزانہ اشاعت، اوگرا نے نئے نظام کے نفاذ کی تیاری شروع کر دی
پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی روزانہ اشاعت، اوگرا نے نئے نظام کے نفاذ کی تیاری شروع کر دی

اسلام آباد (18 جولائی 2026): آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) حکام کا کہنا ہے کہ ادارہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی روزانہ اشاعت کے نظام کے نفاذ کیلیے تیار ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتوں کے نظام پر انڈسٹری شراکت داروں سے مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں انڈسٹری نے نظام کے اقدام کا خیر […]

بچے کو شور کرنے سے منع کرنے پر گولیاں چل گئیں
پاکستان

بچے کو شور کرنے سے منع کرنے پر گولیاں چل گئیں

لاہور(18 جولائی 2026): غازی آباد میں بچے کو شور مچانے سے منع کرنے پر مسلح افراد نے شہری کے گھر پر حملہ کر دیا اور فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق متاثرہ خاندان نے گلی میں شور مچانے والے 10 سالہ بچے کو منع کیا […]

کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے اسپانسر شپ پروگرام معطل کردیا
دنیا

کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے اسپانسر شپ پروگرام معطل کردیا

اوٹاوا : کینیڈا نے پاکستانیوں سمیت تمام شہریوں کے لیے ‘والدین اور گرینڈ پیرنٹس اسپانسرشپ پروگرام’ عارضی طور پر معطل کردیا۔ کینیڈین امیگریشن، رفیوجیز اینڈ سٹیزن شپ نے ‘پیرنٹس اینڈ گرینڈ پیرنٹس پروگرام’ کے تحت نئے درخواست گزاروں کے داخلے کو تا حکمِ ثانی عارضی طور پر روک دیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق پاکستانی […]

لاہور میں لرزہ خیز واردات: بچوں کو آئس کریم کس نے کھلائی؟ والد کا ہوش ربا بیان سامنے آ گیا!
پاکستان

لاہور میں لرزہ خیز واردات: بچوں کو آئس کریم کس نے کھلائی؟ والد کا ہوش ربا بیان سامنے آ گیا!

لاہور(18 جولائی 2026): لاہور کے علاقے ویلنشیا ٹاؤن میں ایک ہی گھر سے ماں اور تین بچوں کی لاشیں ملنے کے افسوسناک واقعے کی تفتیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور پولیس نے بچوں کے والد ناصر کا بیان قلمبند کر لیا ہے۔ والد ناصر نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ اس کی بیوی […]

پاکستان آئل اونرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں تیل کی سپلائی جاری رکھنے کا اعلان
پاکستان

پاکستان آئل اونرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں تیل کی سپلائی جاری رکھنے کا اعلان

کراچی(18 جولائی 2026): آل پاکستان آئل اونرز ایسوسی ایشن نے ملک گیر سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی بند نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آل پاکستان آئل اونرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین میر شمس شاہوانی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں آئل ٹینکرز کی سپلائی بلا تعطل جاری رہے گی اور موجودہ […]

Uncategorized

لارنس بشنوئی گینگ کی عامر خان کو جان سے مارنے کی مبینہ دھمکی

ممبئی(18 جولائی 2026): معروف بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کو بدنامِ زمانہ بھارتی گینگ لارنس بشنوئی کی جانب سے مبینہ طور پر دھمکی دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک پوسٹ میں بشنوئی گینگ سے وابستہ بتائے جانے والے آرزو بشنوئی اور ٹائسن بشنوئی نے عامر خان […]

روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کی خبر، بی سی سی آئی نے حقیقت بتادی
کھیل

روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کی خبر، بی سی سی آئی نے حقیقت بتادی

ممبئی(18 جولائی 2026): بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری دیواجیت سائیکیا نے روہت شرما کی ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کی خبروں کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بی سی سی آئی کے سیکرٹری نے افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح کیا کہ بورڈ میں روہت […]

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.