Month: July 2026

دنیائے فٹبال میں بھونچال یورپی ممالک کا ورلڈکپ اور فیفا ٹورنامنٹس کھیلنے سے انکار
کھیل

دنیائے فٹبال میں بھونچال، یورپی ممالک کا ورلڈکپ اور فیفا ٹورنامنٹس کھیلنے سے انکار

یورپی ممالک نے حصص کی فروخت کے منصوبوں پر ورلڈ کپ اور فیفا ٹورنامنٹس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا۔ یورپی فٹ بال کی گورننگ باڈی UEFA اور اس کے 55 رکن ممالک نے جمعرات کو فیفا کے تمام ٹورنامنٹس کا بائیکاٹ کرنے کے لیے ووٹ دیا جو کہ عالمی فٹ بال تنظیم کی جانب […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا
پاکستان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج پھر اضافہ کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 9 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد نئی قیمت 336 روپے 15 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 42 […]

ربیع الاول کا آغاز کب ہوگا؟ بڑی پیش گوئی سامنے آگئی
پاکستان

ربیع الاول کا آغاز کب ہوگا؟ بڑی پیش گوئی سامنے آگئی

دبئی : ربیع الاول کا آغاز جمعہ 14 اگست سے ہونے کا قوی امکان ہے، جس کے تحت 12 ربیع الاول (عیدِ میلاد النبیؐ) منگل 25 اگست کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ماہ ربیع الاول امت مسلمہ کے لیے خاص اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس مہینے نبی آخرالزماں ﷺ کی دنیا میں آمد ہوئی، […]

نئی گاڑی یا موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد ہوشیار!‌ بڑی خبر آگئی
پاکستان

نئی گاڑی یا موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد ہوشیار!‌ بڑی خبر آگئی

لاہور : نئی گاڑی یا موٹرسائیکل خریدنے والے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر آگئی ، اب گاڑی یا موٹرسائیکل شو روم سے باہر نکلنے سے پہلے ہی رجسٹرڈ کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی رجسٹریشن کے نظام کو تبدیل کرنے کی بڑی تیاری کر […]

سستا پیٹرول اسکیم! وفاقی وزیر نے بڑا اعلان کردیا
پاکستان

سستا پیٹرول اسکیم ! وفاقی وزیر نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے اعلان کیا اگر عالمی سطح پر جنگ بند نہ ہوئی اور قیمتیں مسلسل بڑھتی رہیں، تو عوام کو ریلیف دینے کے لیے ‘ٹارگٹڈ سبسڈی’ کا نظام دوبارہ واپس لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پیٹرولیم کمیٹی کے اہم اجلاس کے بعد میڈیا […]

پاکستان

پہلی بار 4 سالہ حج پالیسی ! کتنے لاکھ روپے ادا کرنے ہوں گے؟

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے پہلی چار سالہ حج پالیسی 2027 تا 2030 کا اعلان کردیا گیا ، جس میں حج اخراجات 12 سے 13 لاکھ روپے کے درمیان تجویز کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے حج پالیسی 2027 تا 2030 کی منظوری دیتے ہوئے پہلی مرتبہ چار سالہ جامع حج […]

اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا
پاکستان

اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا

کراچی: یکم اگست سے تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تعطیل کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا، تمام اسکول اور کالج 6 دن کھلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں ہفتے کی  چھٹی فوری طور پر ختم کرنے کا بڑا فیصلہ کرلیا گیا، […]

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے نئی سہولت
پاکستان

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے نئی سہولت

اسلام آباد : ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے نئی سروس شروع کر دی تاکہ وہ بغیر کسی رکاوٹ اور پریشانی کے اپنے سالانہ گوشوارے جمع کرا سکیں۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2026ء کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے آن لائن […]

خواتین کو غیر قانونی طریقے سے یورپ بھجوانے والا عالمی نیٹ ورک بے نقاب
پاکستان

خواتین کو غیر قانونی طریقے سے یورپ بھجوانے والا عالمی نیٹ ورک بے نقاب

ملتان: خواتین کو غیر قانونی طریقے سے یورپ بھجوانے والے عالمی نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے خاتون مسافر کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے خواتین کو غیر قانونی طریقے سے یورپ بھجوانے والے مبینہ عالمی نیٹ ورک کا […]

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.