Month: July 2026

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی تاریخ کی بڑی کارروائی، 60 لاکھ روپے مالیت کا چربی سے بنا آئل برآمد
پاکستان

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی تاریخ کی بڑی کارروائی، 60 لاکھ روپے مالیت کا چربی سے بنا آئل برآمد

گجرات(25 جولائی 2026): پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جی ٹی روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے تاریخ کا سب سے بڑا غیر معیاری آئل پکڑ لیا ہے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جی ٹی روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے تاریخ کا سب سے بڑا غیر معیاری آئل پکڑ لیا ہے۔کارروائی کے دوران 60 لاکھ روپے مالیت کا 15 […]

بحرین اور کویت کے جنگی طیاروں نے ایران کے اندر حملے کیے، امریکی اخبار کا دعویٰ
دنیا

بحرین اور کویت کے جنگی طیاروں نے ایران کے اندر حملے کیے، امریکی اخبار کا دعویٰ

کویت (25 جولائی 2026): امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بحرین اور کویت کے جنگی طیاروں نے ایران کے اندر پہلی بار براہ راست حملے کیے ہیں۔ اخبار نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ بحرین اور کویت کے جنگی طیاروں نے رواں ماہ ایران کے فوجی اہداف […]

سعودی عرب کے یمن کے شہر الحدیدہ میں فضائی حملے
دنیا

سعودی عرب کے یمن کے شہر الحدیدہ میں فضائی حملے

ریاض (25 جولائی 2026): سعودی عرب نے یمن کے حوثیوں کے زیرِ کنٹرول مغربی شہر الحدیدہ میں ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کی تنصیبات اور کمران جزیرے پر فضائی حملے کیے ہیں۔ ترجمان سعودی رائل فورسز ترکی المالکی نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ سعودی عرب نے یہ کارروائی حوثی ملیشیا کے سعودی عرب کے […]

کراچی میں گرمی اور حبس برقرار، چند مقامات پر بوندا باندی کا امکان
پاکستان

کراچی میں گرمی اور حبس برقرار، چند مقامات پر بوندا باندی کا امکان

کراچی(25 جولائی 2026): محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر میں مطلع جزوی ابر آلود جبکہ موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ اس دوران شہر کے چند مقامات پر ہلکی بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ شہر کی فضا میں ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ریکارڈ کیا گیا […]

Uncategorized

سچ کے ساتھ کھڑا ہوں : بھارتی اداکار پرکاش راج کا طلبہ کے احتجاج پر بیان

نئی دہلی : بھارتی فلموں کے معروف اداکار پرکاش راج بھی طلبہ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے دھرنے میں بیٹھنے کا اعلان کرتے ہوئے ان کے احتجاج میں شامل ہوگئے۔ بھارت میں امتحانی پرچہ لیک ہونے کے معاملے پر جاری طلبہ احتجاج میں معروف اداکار پرکاش راج نے دہلی کے جنتر منتر میں طلبہ سے […]

نئی فلم ’دی اوڈیسی‘ نے آتے ہی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے
شوبز

نئی فلم ’دی اوڈیسی‘ نے آتے ہی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے

ممبئی : کرسٹوفر نولان کی ’دی اوڈیسی‘ نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے، صرف بھارت میں 7 دن میں 100 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا۔ ہالی ووڈ کے معروف ہدایت کار کرسٹوفر نولان ایک بار پھر باکس آفس پر چھا گئے ہیں، ان کی نئی فلم “دی اوڈیسی” (The Odyssey) نے ریلیز […]

سری لنکا میں ویزا فری انٹری! پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
پاکستان

سری لنکا میں ویزا فری انٹری! پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری

(24 جولائی 2026): سری لنکا نے پاکستانی شہریوں کو مفت ویزا دینے کا اعلان کر دیا، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان سیاحت اور عوامی روابط کو فروغ دینا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں تعینات سری لنکا کے قونصل جنرل سنجیوا پاتھووالا نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ پاکستانی شہریوں کی […]

یو اے ای میں بڑی پابندی عائد!
دنیا

یو اے ای میں بڑی پابندی عائد!

دبئی (24 جولائی 2026): متحدہ عرب امارات میں ملازمین پر اگلے تین ماہ کے لیے بڑی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ بیورو آف امیگریشن آف اوورسیز ایمپلائمنٹ اسلام آباد کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ہر سال کی طرح اس سال بھی تین ماہ کے لیے دوپہر کے وقت ملازمین کے کھلی دھوپ میں […]

وزارتِ توانائی نے تین روزہ توانائی اور الیکٹرک موبیلٹی نمائش کا افتتاح کر دیا
ٹیکنالوجی

وزارتِ توانائی نے تین روزہ توانائی اور الیکٹرک موبیلٹی نمائش کا افتتاح کر دیا

وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن) کے ایڈیشنل سیکریٹری ہمایوں خان نے تین روزہ توانائی اور الیکٹرک موبیلٹی نمائش کا افتتاح کر دیا لاہور، 24 جولائی 2026: ایکسپو سینٹر لاہور میں الیکٹریکسٹی پاکستان اور ای وی ایس ورلڈ نمائشوں کا آغاز ہو گیا، جس کا افتتاح وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن) کے ایڈیشنل سیکریٹری ہمایوں خان نے کیا۔ […]

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.