• Home  
  • گرین ٹریکٹر پروگرام قرعہ اندازی؟ اہم خبر آ گئی
- پاکستان

گرین ٹریکٹر پروگرام قرعہ اندازی؟ اہم خبر آ گئی

لاہور (16 ستمبر 2026): وزیراعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹرز پروگرام (50 تا 65) ہارس پاور کی قرعہ اندازی سے متعلق بڑی خبر سامنے آ گئی ہے۔ نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹرز پروگرام (50 تا 65) ہارس پاور کی آج 16 ستمبر کو قرعہ اندازی ہونی تھی، جو نا گزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی […]

گرین ٹریکٹر پروگرام قرعہ اندازی؟ اہم خبر آ گئی

لاہور (16 ستمبر 2026): وزیراعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹرز پروگرام (50 تا 65) ہارس پاور کی قرعہ اندازی سے متعلق بڑی خبر سامنے آ گئی ہے۔

نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹرز پروگرام (50 تا 65) ہارس پاور کی آج 16 ستمبر کو قرعہ اندازی ہونی تھی، جو نا گزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دی گئی ہے۔

محکمہ زراعت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گرین ٹریکٹرز پروگرام کی اگلی قرعہ اندازی کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

May be an image of text

اعلامیے میں مذکورہ قرعہ اندازی میں شامل افراد سے کہا گیا ہے کہ وہ آئندہ قرعہ اندازی کی تاریخ سے آگاہ رہنے کے لیے محکمہ زراعت پنجاب کے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے منسلک رہیں۔

 

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.