• Home  
  • بانیٔ پی ٹی آئی کی صحت بہت ضروری ہے، گزارش کروں گا ملاقاتیں ہونے دی جائیں: بیرسٹر گوہر
- پاکستان

بانیٔ پی ٹی آئی کی صحت بہت ضروری ہے، گزارش کروں گا ملاقاتیں ہونے دی جائیں: بیرسٹر گوہر

 اسلام آباد :پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیئرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ  توہینِ عدالت کی درخواست بینچ آج ہی تشکیل دیا جائے تاکہ پرسوں سماعت ہو سکے۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی صحت […]

بانیٔ پی ٹی آئی کی صحت بہت ضروری ہے، گزارش کروں گا ملاقاتیں ہونے دی جائیں: بیرسٹر گوہر

 اسلام آباد :پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیئرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ  توہینِ عدالت کی درخواست بینچ آج ہی تشکیل دیا جائے تاکہ پرسوں سماعت ہو سکے۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی صحت بہت ضروری ہے، سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق فیملی ممبران کی ملاقات بھی ضروری ہے۔

 آج ملاقاتوں کا دن ہے، میں گزارش کروں گا کہ ملاقاتیں ہونے دی جائیں، گزشتہ ملاقات کی کوئی بات سامنے نہیں آئی، ہم نے اپنا وعدہ پورا کیا ہے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.