بارشوں کے بعد چند ہی گھنٹے میں پانی کے نکاس پر شاباش،عوام کی سہولت کے پیش نظر نکاسی آب کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے راولپنڈی میں واقع نالہ لئی میں برساتی طغیانی کے پیش نظر بہترین حفاظتی اقدامات کا حکم بھی دیا
لاہور19 – اگست:……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راولپنڈی، اٹک اور گجرات کے ڈپٹی کمشنرز سے رابطہ کرکے بارش کے دوران ہی تیز ترین نکاسی آب آپریشن شروع کرنے کا حکم دیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بیشتر علاقوں میں بارشوں کے بعد چند ہی گھنٹے میں پانی کے نکاس پر شاباش دی اور بارش کے بعد نکاسی آب پر صورتحال پر رپورٹ طلب کر لی۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عوام کی سہولت کے پیش نظر نکاسی آب کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی اور نالہ لئی میں برساتی طغیانی کے پیش

