• Home  
  • جشنِ آزادی: لاہور ٹریفک پولیس کا ون ویلرز  کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
- پاکستان

جشنِ آزادی: لاہور ٹریفک پولیس کا ون ویلرز  کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

جشنِ آزادی کے موقع پر ون ویلنگ، ہلڑ بازی اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کی روک تھام کے لیے لاہور ٹریفک پولیس نے کمر کس لی۔ ون ویلرز کے ساتھ ان کی موٹرسائیکلیں تیار کرنے والے مکینکس اور سہولت کاروں کے خلاف بھی مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر […]

جشنِ آزادی: لاہور ٹریفک پولیس کا ون ویلرز  کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

جشنِ آزادی کے موقع پر ون ویلنگ، ہلڑ بازی اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کی روک تھام کے لیے لاہور ٹریفک پولیس نے کمر کس لی۔ ون ویلرز کے ساتھ ان کی موٹرسائیکلیں تیار کرنے والے مکینکس اور سہولت کاروں کے خلاف بھی مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

چیف ٹریفک آفیسر لاہور عبدالرحیم شیرازی نے افسران کو جشنِ آزادی کے موقع پر ون ویلنگ، کم عمر ڈرائیورز اور ہلڑ بازی کے خلاف بھرپور کارروائی کی ہدایت کردی۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.