• Home  
  • پاکستان سیلاب کے باعث 3کروڑ 30لاکھ افراد متاثر ہوئے، وزیراعظم
- پاکستان

پاکستان سیلاب کے باعث 3کروڑ 30لاکھ افراد متاثر ہوئے، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کوپ 31 کے اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب میں کہنا ہے کہ قدرتی آفات انسانی و مالی نقصانات کا باعث بنتی ہیں، 3کروڑ 30لاکھ افراد متاثر ہوئے۔ موسمیاتی تبدیلی کی کوئی سرحد نہیں ہوتی،عالمی برادری ترقی پذیر ممالک سے کئے گئے وعدے پورے کرے: وزیراعظم شہباز شریف کا کوپ 31اجلاس سے […]

وزیر اعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کوپ 31 کے اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب میں کہنا ہے کہ قدرتی آفات انسانی و مالی نقصانات کا باعث بنتی ہیں، 3کروڑ 30لاکھ افراد متاثر ہوئے۔

موسمیاتی تبدیلی کی کوئی سرحد نہیں ہوتی،عالمی برادری ترقی پذیر ممالک سے کئے گئے وعدے پورے کرے: وزیراعظم شہباز شریف کا کوپ 31اجلاس سے خطاب
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ شاندار میزبانی ، بہترین انتظامات پرترک صدر اورعوام کا شکریہ اداکرتاہوں،موسمیاتی تبدیلی کے باعث بے پناہ نقصانات ہوئے، پاکستان کو سیلاب سے بھاری معاشی نقصان ہوا،پاکستان ماحول دوست اقدامات پر عمل پیرا ہے، تباہ کن سیلابوں کے دوران ترکیے کی حکومت پاکستان کیساتھ کھڑی رہی ، وزیراعظم
موسمیاتی تبدیلی کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، تباہ کن سیلاب کے دوران ترکیے کی حکومت پاکستان کیساتھ کھڑی رہی ،پاکستان نے 20میگاواٹ روف ٹاپ سولر صلاحیت شامل کی،پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے،
پاکستا ن عالمی کاربن اخراج میں ایک فیصد سے بھی کم اخراج کا ذمہ دار ہے،عالمی برادری ترقی پذیر ممالک سے کیے وعدے پورے کرے،

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف ان دنوں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کوپ 31 (COP31) کے عالمی رہنماؤں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ترکیہ کے شہر انطالیہ ( اناطولیہ) کے سرکاری دورے پر ہیں.

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.