• Home  
  • پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا
- پاکستان

پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا

 پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا کردیا گیا ۔ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کی کمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا ہوگیا ۔ اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا  نئی قیمتوں کا اطلاق 12نومبر کے لیے ہوگا،پیٹرول کی نئی قیمت 335 روپے فی لیٹر […]

پیٹرول

 پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا کردیا گیا ۔

پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کی کمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا ہوگیا ۔ اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا 

نئی قیمتوں کا اطلاق 12نومبر کے لیے ہوگا،پیٹرول کی نئی قیمت 335 روپے فی لیٹر مقرر ہوئی ۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت364 روپے فی لیٹر ہوگئی ۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.