• Home  
  • لاہور میں الیکٹرک وہیکلز چارجنگ اسٹیشنز کی تعداد میں اضافہ
- پاکستان

لاہور میں الیکٹرک وہیکلز چارجنگ اسٹیشنز کی تعداد میں اضافہ

لاہور شہر میں الیکٹرک وہیکلز چارجنگ اسٹیشنز کی تعداد میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ لیسکو نے 1015 کلوواٹ لوڈ پر مختلف چارجنگ اسٹیشنز کو بجلی کے کنکشن فراہم کر دیے ہیں۔ لیسکو کی جانب سے کنکشن فراہمی کے بعد 32 الیکٹرک وہیکلز چارجنگ اسٹیشنز آپریشنل کر دیے گئے ہیں، جبکہ لاہور میں 60 سے […]

الیکٹرک وہیکلز چارجنگ اسٹیشنز

لاہور شہر میں الیکٹرک وہیکلز چارجنگ اسٹیشنز کی تعداد میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

لیسکو نے 1015 کلوواٹ لوڈ پر مختلف چارجنگ اسٹیشنز کو بجلی کے کنکشن فراہم کر دیے ہیں۔

لیسکو کی جانب سے کنکشن فراہمی کے بعد 32 الیکٹرک وہیکلز چارجنگ اسٹیشنز آپریشنل کر دیے گئے ہیں، جبکہ لاہور میں 60 سے 202 کلوواٹ لوڈ کے مطابق مختلف چارجنگ اسٹیشنز فعال ہو چکے ہیں۔

لیسکو کے شعبہ میراڈ نے الیکٹرک وہیکلز چارجنگ اسٹیشنز کو بروقت بجلی کی فراہمی میں اہم کردار ادا کیا، جبکہ کمپنی نے شعبہ میراڈ کو چارجنگ اسٹیشنز کو جلد از جلد آپریشنل کرنے کا خصوصی ٹاسک بھی دیا ہے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.