پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔
ہنڈریڈ انڈیکس 2 ہزار 962 پوائنٹس اضافے کے بعد ایک لاکھ 76 ہزار 849 کی سطح پر پہنچ گیا۔
دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک پیسہ سستا ہوکر 276 روپے 65 پیسے پر ٹریڈ ہورہا ہے۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ ہنڈریڈ انڈیکس 2 ہزار 962 پوائنٹس اضافے کے بعد ایک لاکھ 76 ہزار 849 کی سطح پر پہنچ گیا۔ دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک پیسہ سستا ہوکر 276 روپے 65 پیسے پر ٹریڈ ہورہا ہے۔